SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب صیہونی حکومت

  • برطانوی پارلیمنٹ کے باہر فلسطین کی حمایت میں اجتماع (ویڈیو)

    برطانوی پارلیمنٹ کے باہر فلسطین کی حمایت میں اجتماع (ویڈیو)

    Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۸

    غزہ میں فوری طور پر جنگ بندی کی حمایت کے منصوبے پر برطانوی برطانوی میں دوبارہ ووٹنگ کے موقع پر ہزاروں فلسطینی حامیوں نے اجتماع کیا۔

  • بیت المقدس میں شہادت پسندانہ کارروائی (ویڈیو)

    بیت المقدس میں شہادت پسندانہ کارروائی (ویڈیو)

    Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۸

    فلسطینی نوجوانوں نے بیت المقدس میں شہادت پسندانہ کارروائی کرکے دو صیہونی فوجیوں کو ہلاک اور متعدد دیگر کو زخمی کردیا۔

  • فرانسیسی پارلیمنٹ کا اولمپک میں اسرائیل کی شرکت پر پابندی کا مطالبہ

    فرانسیسی پارلیمنٹ کا اولمپک میں اسرائیل کی شرکت پر پابندی کا مطالبہ

    Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۸

    فرانس کی پارلیمنٹ میں متعدد ارکان نے، صیہونی حکومت کو دوہزار چوبیس کے پیرس اولمپک میں شرکت سے روکنے کا مطالبہ کردیا ہے۔

  • صیہونی فوجیوں کی غرب اردن پر یلغار

    صیہونی فوجیوں کی غرب اردن پر یلغار

    Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۰

    صیہونی فوجیوں نے جمعرات کی صبح غرب اردن کے بلاطہ کیمپ پر حملہ کیا ہے۔

  • اسرائیل کے دو اہم ٹھکانوں پر حزب اللہ کا حملہ، درجنوں فوجیوں کی ہلاکت کی خبر

    اسرائیل کے دو اہم ٹھکانوں پر حزب اللہ کا حملہ، درجنوں فوجیوں کی ہلاکت کی خبر

    Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۸

     حزب اللہ لبنان نے شومیرہ اور آیویم میں اسرائیلی فوجیوں کے اجتماع پر شدید حملہ کیا ہے۔

  • امریکہ کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کو ویٹو کئے جانے پر مختلف ممالک کا سخت ردعمل سامنے آ گیا

    امریکہ کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کو ویٹو کئے جانے پر مختلف ممالک کا سخت ردعمل سامنے آ گیا

    Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۰

    امریکہ کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کے لئے سلامتی کونسل کی مجوزہ قرارداد کو ویٹو کئے جانے پر مختلف ممالک نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے ۔

  • امریکہ میں فلسطین کے حامیوں کا زبردست مظاہرہ، مظاہرین نے ہائی وے کو بلاک کردیا (ویڈیو)

    امریکہ میں فلسطین کے حامیوں کا زبردست مظاہرہ، مظاہرین نے ہائی وے کو بلاک کردیا (ویڈیو)

    Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۶

    فلسطین کے حامیوں نے امریکہ میں احتجاجی مظاہرہ کرکے غزہ پٹی میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔

  • ایران اور سری لنکا کے وزرائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس، صیہونی حکومت نے عالمی سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا ہے

    ایران اور سری لنکا کے وزرائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس، صیہونی حکومت نے عالمی سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا ہے

    Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۲

    ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے علاقے کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔

  • تل ابیب میں مظاہرہ، حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کا مطالبہ (ویڈیو)

    تل ابیب میں مظاہرہ، حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کا مطالبہ (ویڈیو)

    Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۰

    صیہونی حکومت کے ریڈیو، ٹی وی نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ نے ایک بار پھر تل ابیب شہر میں نیتن یاہو کابینہ کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔

  • ہندوستان: اسرائيل جانے والے جہازوں پر سامان لوڈ کرنے سے انکار

    ہندوستان: اسرائيل جانے والے جہازوں پر سامان لوڈ کرنے سے انکار

    Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۵

    واٹر ٹرانسپورٹ ورکرز فیڈریشن آف انڈیا نے اعلان کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ہتھیاروں سے لیس کنٹینر سے سامان اتاریں گے نہ اس پر لوڈ کریں گے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: عام ہندوستانی کی حالت

    ہندوستان: عام ہندوستانی کی حالت "آمدنی اٹھنی، خرچہ پانچ روپے" والی ہوگئی ہے، کانگریس

    ۲ seconds ago
  • ہندوستان: مودی حکومت نے دوبارہ پارلیمنٹ اجلاس طلب کرلیا، 30 نومبر سے لوک سبھا کی کارروائی

  • عوامی رضاکار فورس بسیج عظیم قومی سرمایہ اور نعمت خداوندی: میجر جنرل محسن رضائی

  • پاکستان: بلاول بھٹو نے وزیر داخلہ محسن نقوی کو سب سے محنتی وزیر قرار دے دیا

  • غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کے حملے جاری، مزید 19 فلسطینی شہید

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS