-
غاصب صیہونی فوج کا ایک اپاچے ہیلی کاپٹر مار گرایا گیا (ویڈیو)
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۶مشرقی غزہ میں غاصب صیہونی فوج کا ایک اپاچے ہیلی کاپٹر سام سات نوعیت کا مار گرایا گیا۔
-
ابوعبیدہ: چار دن میں 71 صیہونی فوجی گاڑیاں تباہ اور 16 صیہونی ہلاک
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۸تحریک حماس کی فوجی شاخ القسام بریگيڈ کے ترجمان ابوعبیدہ نے چار دن میں صیہونی فوج کی اکہتر گاڑیوں کے تباہ اور سولہ صیہونی فوجیوں کے ہلاک ہونے کی خبر دی ہے۔
-
یمن: بحیرہ احمر میں یمنی بحریہ کے دس نوجوان شہید، امریکی جارحیت کا جواب دینے کا اعلان
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۱یمن کی سیاسی کونسل کے رکن نے خبردار کیا ہے کہ بحیرہ احمر میں یمنی بحریہ کے دس نوجوانوں کو شہید کرنے پر مبنی امریکا کے مجرمانہ اقدام کا جواب دیا جائے گا۔
-
ایران کے وزیرخارجہ اور یمن کی تحریک انصاراللہ کے ترجمان کی ملاقات، یمن کے اقدامات کی قدردانی
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے فلسطینی عوام کی حمایت میں انصاراللہ یمن کے موقف کو قابل تعریف اور مثالی قرار دیا ہے۔
-
حماس: خاتون فلسطینی قیدیوں کے ساتھ بدسلوکی کا نوٹس لینے کا مطالبہ
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۹صیہونی حکومت کی جیلوں میں خاتون فلسطینی قیدیوں کو ایذائیں دیئے جانے کی خبر شائع ہونے کے بعد حماس نے ایک بیان جاری کر کے انسانی حقوق کی تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ اس سلسلے میں اسرائیل کے خلاف قانونی چارہ جوئی کے لئے دستاویز تیار کی جائے۔
-
طوفان الاقصی نے صیہونی حکومت کی بنیادوں کو ہلا کر رکھ دیا: ترکی الفیصل
Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۹ترکی الفیصل نے کہا ہے کہ طوفان الاقصی نے صیہونی حکومت کی بنیادوں کو ہلاکر رکھ دیا ہے۔
-
القسام بریگيڈ نے صیہونی حکومت کا ڈرون شکار کرلیا (ویڈیو)
Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۰بعض ذرائع کے مطابق شمالی غزہ کے شہر بیت لاہیا میں تحریک حماس کی فوجی ونگ القسام بریگيڈ نے، غاصب صیہونی حکومت کا ایک جاسوس ڈرون طیارہ اپنے قبضے میں کر لیا ہے۔
-
ایران اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، غزہ کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال
Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۴ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے برطانوی ہم منصب سے ٹیلی فون پر گفتگو میں کہا ہے کہ فلسطین کا بحران کوئی سات اکتوبر کے واقعات نہیں بلکہ گذشتہ پچہتر برسوں سے جاری صیہونی غاصبانہ قبضے، نہتے فلسطینیوں پر جارحیت، فلسطینیوں کے حقوق کی خلاف ورزیاں، فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم کے ارتکاب اورمظلوم فلسطینیوں کی نسل کشی سے متعلق ہیں اور ان تمام اقدامات میں برطانیہ کا کردار واضح رہا ہے۔
-
صیہونی فوج کے سربراہ کا کابینہ کے اجلاس میں شرکت سے انکار
Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۹غاصب صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل بارہ نے اعلان کیا ہے کہ نتن یاہو کی کابینہ کے اجلاس میں صیہونی آرمی چیف نے شرکت کرنے سے گریز کیا ہے کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ غزہ کے دلدل سے نکلنا ناممکن ہوگا۔
-
نیتن یاہو کے بیان پر ایرانی وزیرخارجہ کا ردعمل
Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے ایران پرحملے کے بارے میں غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتنیاہو کے دعوے کے جواب میں کہا ہے کہ نتنیاہو کی حماقتوں میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے