SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب صیہونی حکومت

  • حماس کے خلاف اسرائیل کا نیا پروپیگینڈا

    حماس کے خلاف اسرائیل کا نیا پروپیگینڈا

    Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۸

    حماس نے قطر کے نئے اقدام سے متعلق اسرائیلی میڈیا کے دعووں کی تردید کی ہے۔

  • نسل کشی کے الزامات سے اسرائیل پر لرزہ طاری

    نسل کشی کے الزامات سے اسرائیل پر لرزہ طاری

    Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۴

    صیہونی حکومت کے سینئر عہدیدار کا دعوی ہے کہ اسرائیل پر نسل کشی کا الزام لگانا ایک خطرناک عمل ہے۔

  • کرمان دہشت گردی واقعے میں شہید ہونے والی خاتون کےعطا کردہ دل کی پیوند کاری

    کرمان دہشت گردی واقعے میں شہید ہونے والی خاتون کےعطا کردہ دل کی پیوند کاری

    Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۸

    کرمان میں دہشت گردی واقعے کے متاثرین میں سے ایک فاطمہ دہقان کے عطا کردہ دل کا ٹرانسپلانٹ آپریشن، تہران کے مسیح دانشوری اسپتال میں کیا گیا اور اس شہید خاتون کے دل کی پیوند کاری کی گئی جسے ایک 14 سالہ نوجوان مریض میں ٹرانسپلانٹ کیا گیا، جس سے اس مریض کو دوبارہ زندگی حاصل ہوگئی-

  • امریکہ خود سب سے زيادہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے، سلامتی کونسل کی قرارداد پر یمن کا ردعمل

    امریکہ خود سب سے زيادہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے، سلامتی کونسل کی قرارداد پر یمن کا ردعمل

    Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۲

    یمن نے بحیرۂ احمر میں صیہونی حکومت کے بحری جہازوں پر حملے کی مذمت پر مبنی سلامتی کونسل کی قرارداد پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے سیاسی کھیل قرار دیا ہے۔

  • غزہ میں دو اور صحافی شہید، تعداد بڑھ کر 114 ہوگئی

    غزہ میں دو اور صحافی شہید، تعداد بڑھ کر 114 ہوگئی

    Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۵

    غزہ میں صیہونی فوجیوں کے جاری حملوں میں دو اور صحافی شہید ہوگئے اور غزہ کے خلاف جارح صیہونی فوج کے حملوں میں اب تک ایک سو چودہ صحافی شہید ہوچکے ہیں۔

  • غزہ پر صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری، چوبیس گھنٹے میں 147 فلسطینی شہید اور 243 زخمی

    غزہ پر صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری، چوبیس گھنٹے میں 147 فلسطینی شہید اور 243 زخمی

    Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۵

    فلسطین کی وزارت صحت نے غزہ میں جارح صیہونی حکومت کے حملوں میں مزید فلسطینیوں کی شہادت کی خبر دی ہے۔

  • غاصب اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو داخلی بغاوت کا خوف

    غاصب اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو داخلی بغاوت کا خوف

    Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۳

    غاصب اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو خطرہ ہے کہ لیکڈ پارٹی کے ارکان کے درمیان بڑھتی ہوئی مایوسی ان کو اقتدار سے ہٹانے کے لیے اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مشترکہ کارروائی کا باعث بن سکتی ہے۔

  • یمنی فوج نے ایک امریکی بحری جہاز کو نشانہ بنادیا

    یمنی فوج نے ایک امریکی بحری جہاز کو نشانہ بنادیا

    Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۱

    یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے بحیرۂ احمر میں ایک امریکی بحری جہاز پر حملے کی خبر دی ہے۔

  • اسرائیلی اقتصاد کو بڑا نقصان، 20 سال پیچھے ہوا

    اسرائیلی اقتصاد کو بڑا نقصان، 20 سال پیچھے ہوا

    Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۵

    صیہونی ماہرین اقتصادیات کا کہنا ہے کہ جنگ، اسرائیل کو 20 سال پیچھے لے گئی۔

  • فلسطینی مجاہدین نے 22 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کردیا

    فلسطینی مجاہدین نے 22 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کردیا

    Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۷

    عزالدین القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے غزہ میں 22 صہیونی فوجیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  •  اسلام آباد میں بین الاقوامی حسن قرائت کا مقابلہ اختتام پزیر ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

    اسلام آباد میں بین الاقوامی حسن قرائت کا مقابلہ اختتام پزیر ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

    ۴۰ minutes ago
  • حماس:  صیہونی حکومت کے جھوٹے دعوے غزہ کے ہسپتالوں پر حملوں کی تیاری

  • جزیرہ غنم کے شمال میں ایک تیل بردار جہاز میں دھماکہ

  • جنرل عبداللہی: بحریہ، دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کے لئے آمادہ

  • امریکا میں شدید طوفان، 10 لاکھ صارفین بجلی سے محروم، ہزاروں پروازیں متاثر

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS