-
محمدعلی الحوثی: امریکیوں سے کہتے ہیں کہ جہاں سے آئے ہیں وہیں واپس چلے جائيں
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۵یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سینیئر رکن نے کہا ہے کہ یمنی قوم ملت جہاد ہے اور ہماری بندوقوں کا رخ حقیقی دشمن یعنی اسرائیل کی طرف ہے۔
-
مظفرآباد میں فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ریلی (ویڈیو)
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۳پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں فلسطین کے استقامتی محاذ کے حامیوں نے غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے دوبارہ شروع ہونے کے خلاف زبردست ریلی نکالی۔
-
ایران اور جاپان کے سربراہان مملکت کی ٹیلیفونی گفتگو، غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۵صدر ایران ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے تجویز پیش کی ہے کہ جاپان سمیت دنیا کے مختلف ممالک ریفرنڈم کراکے اپنے عوام کی جانب سے فلسطینی قوم کی حمایت کا اندازہ لگائيں۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے، 29 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۱فلسطین کے ایک طبی ذریعے کا کہنا ہے کہ غزہ کے جنوب میں خان یونس پر غاصب صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں میں انتیس فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے چار فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے شدید حملے
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۵حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی حکومت کے چار فوجی ٹھکانوں پر حملوں کی خبر دی ہے۔
-
عسقلان اور دیگر مقبوضہ علاقوں پر فلسطینی مجاہدین کا راکٹوں سے زبردست حملہ
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۲میڈیا ذرائع نے آج (ہفتہ) شام کو مقبوضہ علاقوں کے جنوب میں واقع شہر عسقلان اور بعض دیگر صہیونی بستیوں پر فلسطینی مجاہدین کے راکٹوں کے حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
پوری دنیا میں حماس کے رہنماؤں کو قتل کرنے کا اسرائیلی منصوبہ
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۴ایسی اطلاعات ملی ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ اسرائیل پوری دنیا میں حماس کے رہنماؤں کو قتل کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔
-
اسرائیلی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے تین بڑے حملے، کافی نقصان کی خبریں
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۸حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ اس نے اسرائیلی فوج کے تین ٹھکانوں کو راکٹوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
تھک گیا اسرائیل، جنگ بندی کی کوششیں تیز کر دیں
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۴عبرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل مزید جنگ بندی کے لیے تیار ہے۔
-
غاصب اسرائیلی فوج کا وحشی پن، چند منٹ میں غزہ پر 50 حملے
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۲غاصب اسرائیلی حکومت کی فوج نے اپنی وحشیانہ ماہیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے چند منٹ میں ہی غزہ پٹی کے رہائشی علاقوں پر 50 فضائی حملے کئے ہیں۔