-
حزب اللہ کے ایک شہید کی تدفین کے لئے منعقدہ اجتماع پر اسرائيلی فوج کا حملہ
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۸اطلاعات کے مطابق غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ایک شہید مجاہد کی تدفین کے لئے منقعدہ اجتماع پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
اسرائیل پوری طرح تھک چکا ہے، جنگ بندی کا معاہدہ چاہتا ہے
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۴عبرانی زبان کے ایک میڈیا نے صیہونی ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ تمام تر دباؤ کے باوجود حماس مذاکرات کی بحالی کے حوالے سے اپنی پیشگی شرط پر اصرار کرتا ہے۔
-
حماس: استقامت بہت اچھی پوزیشن میں ہے
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۸غزہ پٹی میں تحریک حماس کے نائب سربراہ نے ایک بیان میں عوام کو یقین دہانی کرائی ہے کہ استقامت بہت اچھی پوزیشن میں ہے۔
-
پچاس فیصد سے زائد امریکی نوجوان صیہونی حکومت کی نابودی کے خواہاں
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۵اکثر امریکی نوجوانوں کا کہنا ہے کہ غزہ میں جاری بحران صیہونی حکومت کی تحلیل اور مقبوضہ فلسطین کو حماس اور فلسطینی عوام کے سپرد کر کے ہی حل ہو سکتا ہے۔
-
کلیسا پر صیہونی فوج کی بمباری کی پاپ کی جانب سے مذمت
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۱پاپ فرانسس نے غزہ ميں واقع چرچ پر صیہونی حکومت کی بمباری پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
یمن: غزہ پر حملے بند ہونے تک بحیرہ احمر میں کارروائیاں جاری رہيں گی
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۷یمن کی تحریک انصاراللہ نے اس بات کا ایک بار پھر اعلان کرتے ہوئے کہ غزہ پر جارحیت بند ہوئے بغیر بحیرہ احمر میں کارروائياں بند نہیں ہوسکتیں، کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین پر کوئي سودے بازی نہیں ہوسکتی۔
-
القسام بریگیڈ کے جوابی حملے، صیہونیوں کی متعدد فوجی گاڑیاں اور ٹینک تباہ
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۱فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے اس نے صیہونی جارحیت کے جواب میں صیہونی آبادی کے علاقے نیر اسحاق کو اپنے رجو میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی فوج کی بمباری میں ایک اور صحافی شہید
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۲فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پر صیہونی فوجیوں کی بمباری میں ایک فلسطینی صحافی "حنین القطشان" شہید ہوگیا ہے۔
-
غاصب اسرائیلیوں کی 4 فوجی گاڑیوں کو تباہ کردیا گیا
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۱غزہ کی پٹی میں زمینی جنگ کے مختلف محاذوں پر فلسطینی مجاہدین اور غاصب فوجیوں کے درمیان شدید جنگ کے دوران صیہونی حکومت کی 4 فوجی گاڑیوں کو نشانہ بنائے جانے کی رپورٹ ملی ہے۔
-
اسرائیلی حکومت، کچھ کامیابی حاصل کرنے کے لئے داعش سے زیادہ بھیانک جرائم کا ارتکاب کر رہی ہے، وزیر خارجہ
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے زور دیا ہے: صیہونی حکام داعش سے زیادہ بھیانک جرائم کا بدستور ارتکاب کر رہے ہيں تاکہ شاید انہیں کچھ کامیابی کے نام پر مل جائے اور اپنی تاریخی و شرمناک شکست کی تلافی کر سکیں۔