SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب صیہونی حکومت

  • 24 گھنٹے کے دوران 300 مظلوم فلسطینی بچے شہید

    24 گھنٹے کے دوران 300 مظلوم فلسطینی بچے شہید

    Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۱

    گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران غاصب اسرائیلی حکومت کی جارحیت میں 300 مظلوم فلسطینی بچے شہید ہوگئے ہیں۔

  • ماہرین اقتصاد کے مطابق اسرائیلی حکومت کا اقتصادی مستقبل تاریک، طوفان الاقصیٰ کے بعد بے روزگاری میں اضافہ

    ماہرین اقتصاد کے مطابق اسرائیلی حکومت کا اقتصادی مستقبل تاریک، طوفان الاقصیٰ کے بعد بے روزگاری میں اضافہ

    Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۶

    غاصب اسرائیلی حکومت کے شماریات کے دفتر کے مطابق "طوفان الاقصیٰ" آپریشن کے بعد اس غاصب ریاست میں بے روزگاری میں اضافہ ہوگیا ہے۔

  •  نیوز ڈیسک، پیر20 نومبر

    نیوز ڈیسک، پیر20 نومبر

    Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۸

    نشرہونے کی تاریخ 20/ 11/ 2023

  • فلسطین و غزہ  کے حوالے سے ریڈیو تہران کا خصوصی پروگرام

    فلسطین و غزہ کے حوالے سے ریڈیو تہران کا خصوصی پروگرام

    Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۲

    نشر ہونے کی تاریخ 2023/11/20

  • وینیزویلا نے اسرائیل کے بائیکاٹ کی حمایت کر دی

    وینیزویلا نے اسرائیل کے بائیکاٹ کی حمایت کر دی

    Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۲

    وینیزویلا نے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے غاصب صیہونی حکومت کو تیل کی ترسیل کا بائیکاٹ کرنے کی حمایت کی ہے۔

  • انڈونیشین ہسپتال پر غاصب فوج کا حملہ، 8 فلسطینی شہید

    انڈونیشین ہسپتال پر غاصب فوج کا حملہ، 8 فلسطینی شہید

    Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۷

    غاصب صیہونی فوج نے رات کے وقت غزہ میں واقع انڈونیشین ہسپتال کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا۔

  • ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کے درمیان گفتگو میں غزہ اور غرب اردن کی تازہ ترین صورت حال

    ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کے درمیان گفتگو میں غزہ اور غرب اردن کی تازہ ترین صورت حال

    Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے روسی وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں غزہ اور غرب اردن کی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا ہے.

  • الشفا اسپتال کے بارے میں صیہونی کمانڈر کا عجیب دعوی

    الشفا اسپتال کے بارے میں صیہونی کمانڈر کا عجیب دعوی

    Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۰

    ایک اسرائیلی فوجی کمانڈر اور فوج کے ترجمان نے دعویٰ کیا کہ حماس نے الشفا ہسپتال کو اسرائیلی قیدیوں کو حراست میں لینے کے لیے استعمال کیا تھا۔

  • محمدعبدالسلام: اسرائیلی بحری جہاز کو قبضہ میں لینا، جنگ میں ہماری شمولیت کا اعلان ہے

    محمدعبدالسلام: اسرائیلی بحری جہاز کو قبضہ میں لینا، جنگ میں ہماری شمولیت کا اعلان ہے

    Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۳

    یمن کی تحریک انصاراللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ اسرائيلی بحری جہاز کو قبضے میں لینا صیہونی حکومت کے خلاف جنگ میں ہماری مسلح افواج کی سنجیدگی کو ظاہر کرتا ہے۔

  • اسرائیلی فوج نے الشفا اسپتال کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا

    اسرائیلی فوج نے الشفا اسپتال کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا

    Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۲

    فلسطین کی وزارت صحت نے غزہ میں علاج معالجے کی ابتر صورتحال کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت گوناگوں مظالم کے ذریعے غزہ کے باشندوں کو کوچ پر مجبور کرنا چاہتی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

    خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

    ۱۰ minutes ago
  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

  • ہم نے امریکہ پر واضح کردیا ہے کہ آبنائے ہرمز کھلنے کے لئے ضروری اقدامات کیا ہیں: کاظم غریب آبادی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS