-
یہودی ربی نے صیہونیوں کو آئینہ دکھا دیا
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۸ایک یہودی ربی کا کہنا ہے کہ صیہونیت کی ایجاد سے پہلے ہم فلسطین میں امن و سکون سے رہتے تھے۔
-
روس کے ہاتھوں یوکرین کی شکست سے دنیا میں امریکہ کی عزت خاک میں مل جائے گی
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۳یوکرین کے سابق صدر نے کہا ہے کہ کی ایف کو امید ہے کہ امریکی صدر جو بائيڈن اس ملک کی کانگریس میں کی ایف کے لئے فوجی بجٹ منظور کرا لیں گے۔
-
آبنائے باب المندب میں صیہونی حکومت کے بحری جہاز پر حملہ
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۷خبری ذرائع نے آبنائے باب المندب میں صیہونی حکومت کے بحری جہاز پر حملے کی خبر دی ہے-
-
دو ریاستی حل مسئلہ فلسطین کے حل میں مددگار ثابت نہیں ہوگا : وزیر خارجہ ایران
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۷ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دو ریاستی حل مسئلہ فلسطین کے حل میں مددگار ثابت نہیں ہوگا-
-
یوکرین میں لائے گئے کرائے کے امریکی فوجی، غزہ میں صیہونی فوج کے ساتھ
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۵انٹرنیٹ پر شائع ہونے والی تصاویراس بات کا ثبوت ہیں کہ یوکرین میں لائے گئے کرائے کے امریکی فوجی غزہ پر حملے میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ کھڑے ہیں-
-
غزہ اور غرب اردن کے بعض علاقوں میں فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۱غزہ پٹی اور غرب اردن کے بعض علاقوں پر صیہونی فوجیوں کےایک ساتھ حملوں کے دوران فلسطینی مجاہدین اور صیونی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں-
-
حزب اللہ: نیتن یاہو اور ان کے وزیر جنگ کی دھمکی گيدڑ بھپکی
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۱حزب اللہ لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے وائس چیئرمین نے تحریک حزب اللہ اور لبنان کے خلاف صیہونی حکومت کے وزیر اعظم اور دیگر حکام کی دھمکیوں کو گيدڑ بھپکیوں سے تعبیر کیا ہے۔
-
صیہونی المنارہ کالونی پر 5 میزائل داغ دیئے گئے
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۲غاصب اسرائیلی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ جنوبی لبنان سے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں واقع صیہونی المنارہ کالونی پر 5 راکٹ داغے گئے ہیں۔
-
غزہ میں 7 غاصب اسرائیلی فوجی ہلاک
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۰غاصب اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ آج صبح سے غزہ کی لڑائی میں اس کے 7 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
اسرائيل عام شہریوں کی حفاظت میں ناکام رہا، امریکی وزیر خارجہ
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۳امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے غزہ میں عام شہریوں کے قتل عام میں ہر طرح سے صیہونی حکومت کی حمایت کے بعد اب کہا ہے کہ اسرائیلی فوج، فلسطینی عام شہریوں کے تحفظ میں ناکام رہی ہے۔