SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب صیہونی حکومت

  • القسام بریگیڈ نے اسرائیل کے دو اور ٹینک تباہ کردیئے، کل 160 فوجی گاڑیاں تباہ

    القسام بریگیڈ نے اسرائیل کے دو اور ٹینک تباہ کردیئے، کل 160 فوجی گاڑیاں تباہ

    Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۹

    القسام بریگیڈ نے غزہ میں زمینی لڑائی کے دوران غاصب اسرائیل کے دو اور ٹینک تباہ کردیئے ہیں۔

  • سید حسن نصراللہ کی تقریر، دو نئے نکات

    سید حسن نصراللہ کی تقریر، دو نئے نکات

    Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۳

    گزشتہ روز، ہفتے کو، حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے جنگ غزہ کے بارے میں دوسری بار تقریر کی۔ یہ تقریر دو نئے اہم نکات کی حامل تھی۔

  • صیہونی حکومت کی ویب سائٹ پر ہیکروں کا حملہ، ویب سائٹ حکومت کی دسترس سے باہر

    صیہونی حکومت کی ویب سائٹ پر ہیکروں کا حملہ، ویب سائٹ حکومت کی دسترس سے باہر

    Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۷

    ہیکروں نے غاصب صیہونی حکومت کی ایک اور ویب سائٹ پر حملہ کر کے اسے صیہونی حکومت کی دسترس سے باہر کر دیا۔

  • مقتدی الصدر نے اسرائیل کا مقابلہ کرنے پر آمادگی کا اعلان کر دیا

    مقتدی الصدر نے اسرائیل کا مقابلہ کرنے پر آمادگی کا اعلان کر دیا

    Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۰

    عراق میں صدر دھڑے کے رہنما کا کہنا ہے کہ عرب اور اسلامی فوجیں صیہونی حکومت کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار رہیں۔

  • جنوبی اور شمالی اسرائیل تک پہنچے کئی ڈرون، کیا پیغام ہے اسرائیل کے لئے؟

    جنوبی اور شمالی اسرائیل تک پہنچے کئی ڈرون، کیا پیغام ہے اسرائیل کے لئے؟

    Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۳

    عرب ذرائع نے مقبوضہ فلسطین کے شمال اور جنوب میں واقع حیفا اور ایلات کی بندرگاہوں کی فضائی حدود میں کئی ڈرونز کے داخل ہونے کی خبر دی ہے۔

  • غزہ جنگ: مزید 5 اسرائيلی فوجیوں کی ہلاکت

    غزہ جنگ: مزید 5 اسرائيلی فوجیوں کی ہلاکت

    Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۳

    غزہ میں جاری جنگ میں غاصب اسرائیلی حکومت کے مزید 5 فوجی  ہلاک ہو گئے ہیں۔

  • اسرائیلی بمباری: اسماعیل ہنیہ کی پوتی بھی شہید

    اسرائیلی بمباری: اسماعیل ہنیہ کی پوتی بھی شہید

    Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۳

    غزہ پٹی پر غاصب اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری جاری ہے اور اس بمباری میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی جوان پوتی بھی شہید ہوگئی ہیں۔

  •  امریکی صدر جو بائیڈن کی رہائشگاہ کے سامنے فلسطینی حامیوں کے مظاہرے (ویڈیو)

    امریکی صدر جو بائیڈن کی رہائشگاہ کے سامنے فلسطینی حامیوں کے مظاہرے (ویڈیو)

    Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۳

    امریکی ریاست ڈیلاویئر کے شہر ولمنگٹن میں ہزاروں کی تعداد میں فلسطینی حامی مظاہرین نے امریکی صدر جو بائیڈن کی رہائشگاہ کے سامنے جمع ہو کر غزہ میں جاری نسل کشی کے خلاف احتجاج کیا۔

  • ہارورڈ یونیورسٹی میں غزہ کے شہدا کے ناموں کا تیار کیا جانے والا طومار (ویڈیو)

    ہارورڈ یونیورسٹی میں غزہ کے شہدا کے ناموں کا تیار کیا جانے والا طومار (ویڈیو)

    Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۱

    ہارورڈ یونیورسٹی میں طلبا نے غزہ کے شہدا کے ناموں کا طومار تیار کیا۔

  • او آئی سی  سربراہی اجلاس کا اختتامی بیان، جنگ بندی اور انسان دوستانہ امداد بھیجے جانے کا مطالبہ

    او آئی سی سربراہی اجلاس کا اختتامی بیان، جنگ بندی اور انسان دوستانہ امداد بھیجے جانے کا مطالبہ

    Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۴

    او آئی سی کے ریاض سربراہی اجلاس میں غزہ کے عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے حملوں اور وحشیانہ جنگی جرائم کی مذمت کے ساتھ جنگ فوری طور پر بند کرنے، غزہ کا محاصرہ توڑنے اور عرب اسلامی اور بین الاقوامی انسان دوستانہ امدادی کاروانوں کو بھیجے جانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۱۰ hours ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS