-
سیدحسن نصراللہ: ہم 7-8 اکتوبر سے جنگ میں داخل ہوچکے ہیں
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۶حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے کہا بعض لوگ کہتے ہیں کہ سید حسن نصراللہ جنگ میں داخل ہونا چاہتے ہیں لیکن بات یہ ہے کہ ہم 7-8 اکتوبر سے جنگ میں داخل ہوچکے تھے۔
-
سیدحسن نصراللہ: غزہ کی جیت، فلسطین، غرب اردن اور پورے علاقے کی جیت ہے
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۷سیدحسن نصراللہ نے کہا کہ یہ بات بالکل صحیح نہیں کہ غزہ کی کامیابی ایران یا اخوان المسلمین کی کامیابی ہے، بلکہ غزہ کی جیت فلسطین، غرب اردن اور پورے علاقے کی جیت ہے۔
-
سیدحسن نصراللہ: غزہ کے واقعات اور حالات کی ذمہ داری امریکہ پر عائد ہوتی ہے
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۹سیدحسن نصراللہ نے کہا کہ غزہ میں جو بھی ہو رہا ہے پورے ان واقعات اور حالات کی ذمہ داری امریکہ پر عائد ہوتی ہے
-
سیدحسن نصراللہ: طوفان الاقصی نے ثابت کر دیا کہ صیہونی حکومت مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور ہے
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۴طوفان الاقصی نے ثابت کر دیا کہ اور صیہونیوں کے اخبارات نے لکھا اور اعتراف کیا کہ صیہونی حکومت مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور ہے۔
-
لندن: برطانوی وزارت خارجہ کی عمارت کے سامنے فلسطین کے حامیوں کا مظاہرہ
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۳فلسطین کے حامیوں اور صیہونی مخالف کارکنوں نے ذلت آمیز اعلان بالفور کے خلاف برطانوی وزارت خارجہ کی عمارت کے سامنے جمع ہو کر اس سرکاری عمارت کو سرخ رنگ سے آغشتہ کر دیا۔
-
صیہونی فوج کے ٹھکانوں اور فوجیوں پر فلسطینی گروہوں کے جوابی حملے
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۴فلسطینی گروہوں نے مقبوضہ فلسطین کے شہر اسدود اور مرکزی علاقے پر راکٹوں اور میزائلوں کی بارش کی ہے
-
ایران: اقوام متحدہ صرف چند ملکوں کے ہاتھوں یرغمال
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۰ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور چند ممالک نے اقوام متحدہ کو یرغمال بنا کر، نسل پرست اور مجرم اسرائیلی حکومت کے مفادات پر بین الاقوامی امن و سلامتی اور انسانی حقوق کو قربانی کر دیا ہے۔
-
وائٹ ہاؤس: حزب اللہ کے سربراہ کی تقریر کا انتظار ہے
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۶امریکا کا کہنا ہے کہ ہمیں جمعہ کے روز ہونے والی حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کی تقریر کا انتظار ہے.
-
صیہونیوں کے وحشیانہ جرائم پر بحرین کا ردعمل، بحرین سے تل ابیب کی پروازیں روکنے کا اعلان
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۴بحرین سے تل ابیب کی پروازیں روک دی گئی ہیں جبکہ بحرین کی پارلیمنٹ نے صیہونی حکومت سے اپنے تجارتی تعلقات منقطع کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے سفیر کو بھی واپس بلالیا ہے.
-
غزہ پر صیہونی بمبار طیاروں کی وحشیانہ بمباری، بائیس فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۷غزہ کے مرکز میں واقع البریج کیمپ پر صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں کے حملے میں بیس سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے۔