-
غزہ اور غرب اردن میں فلسطینی شہدا کی تعداد میں اضافہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۱فلسطین کی وزرات صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے کی صبح سے جمعے کی شام تک غزہ پٹی اور مغربی کنارے میں تقریبا دو ہزار فلسطینی شہید اور آٹھ ہزار سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔
-
فلسطین کے بارے میں سلامتی کونسل کا دوسرا اجلاس بھی بے نتیجہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۰فلسطینی استقامت اور اسرائيل کے درمیان ہونے والی لڑائی سے متعلق جمعے کے دن بند کمرے میں ہونے والا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا دوسرا اجلاس بھی کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہوگيا۔
-
غزہ پر حملے فوری طور پر بند کرے، صیہونی حکومت کو ایران کا انتباہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے صیہونی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ غزہ میں عام شہریوں پر حملے، انسانیت پر ظلم اور جنگی جرائم کا سلسلہ فوری طور پر بند کر دے۔
-
غزہ کے نہتے شہریوں پر صیہونی جنگی طیاروں کی بمباری کا سلسلہ جاری (ویڈیو)
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۱ہفتے کی صبح کو غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت نے ہوائی اور توپخانے کے حملے کئے ہیں
-
سرحدی علاقوں میں لبنانی فوج اور صہیونی فوجیوں کے درمیان شدید لڑائی (ویڈیو)
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۸لبنان اور مقبوضہ فلسطینی سرزمین کی سرحد پر لبنانی فوج اور صہیونی فوجیوں کے درمیان شدید لڑائی کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
-
تل ابیب پر فلسطینی مجاہدین کے میزائیلی حملے (ویڈیوز)
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۲غزہ کے عام شہریوں پر صیہونی حکومت کے جاری وحشیانہ حملوں کے ساتھ ہی، مزاحمتی قوتوں نے بھی ان حملوں کے جواب میں تل ابیب، گوش دان، ریشون لتسیون، اور ہرتزلیا کو اپنے راکٹوں اور میزائلوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
روس کے ایک اہم مفتی نے کہا ہے کہ مقبوضہ علاقوں سے شرپسند فوج کی بساط لپیٹ دی جائے گی
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۲ماسکو سے ارنا کی رپورٹ کے مطابق مفتیان کونسل، روس، کے سربراہ شیخ راویل عین الدین نے ماسکو میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر کاظم جلالی سے آج ٹیلی فونی گفتگو کی۔ اس گفتگو میں انہوں نے کہا کہ مقبوضہ علاقوں سے شرپسند فوج کی بساط لپیٹ دی جائے گی۔
-
اقوام متحدہ کے بیان پر اسرائیل ہوا آگ بگولا
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے غزہ کے بارے میں ایک بیان پر غاصب اسرائیل آگ بگولا ہوگیا۔
-
غاصب اسرائیل کی وزیر اطلاعات کا استعفیٰ
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۹آج جمعہ کی صبح خبری ذرائع نے غاصب اسرائیل کی وزیر اطلاعات گالیت دیستل کے مستعفی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
طوفان الاقصی آپریشن میں چودہ سو سے زائد صیہونی ہلاک
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۵صیہونی ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ فلسطینیوں کے طوفان الاقصی آپریشن میں ہلاک ہونے والی صیہونیوں کی تعداد چودہ سو ہوگئی ہے۔