SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب صیہونی حکومت

  • فرانس: فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کےلئے ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے (ویڈیو)

    فرانس: فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کےلئے ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے (ویڈیو)

    Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۱

    فرانس میں غزہ پر اسرائیل کے جارحانہ حملوں کے خلاف فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے پیرس میں مظاہرے کئے گئے۔ واضح رہے کہ فرانسیسی حکومت نے ایسی تمام ریلیوں پر پابندی عائد کی تھی مگر اس کے باوجود ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔

  •   دمشق اور حلب کے ہوائی اڈوں پر اسرائيل کے حملے (ویڈیو)

    دمشق اور حلب کے ہوائی اڈوں پر اسرائيل کے حملے (ویڈیو)

    Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۱

    موصولہ رپورٹوں کے مطابق اسرائيل کی فضائیہ نے جمعرات کے دن شام کی سرزمین پر حملے کئے تھے۔ ان حملوں کے نتیجے میں دمشق اور حلب کے ہوائی اڈوں کے رن ویز کو نقصان پہنچا تھا ۔

  • دمشق اور حلب کے ہوائی اڈوں پر اسرائیلی حملے پر روس کا ردعمل

    دمشق اور حلب کے ہوائی اڈوں پر اسرائیلی حملے پر روس کا ردعمل

    Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۷

    روسی وزارت خارجہ نے شام کے دمشق اور حلب ہوائی اڈوں پر اسرائيل کے حملوں کو اس ملک کے اقتدار اعلی اور عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

  • غزہ میں داخل ہونے سے جنگ دشمن کے لئے ایک بڑے سانحے میں تبدیل ہوجائے گی، حماس

    غزہ میں داخل ہونے سے جنگ دشمن کے لئے ایک بڑے سانحے میں تبدیل ہوجائے گی، حماس

    Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۰

    اسلامی استقامتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ صالح العاروی نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت جانتی ہے کہ غزہ میں داخل ہونے سے اس حکومت کی فوج کے لئے جنگ ایک بڑے سانحے میں تبدیل ہو جائے گی۔

  • غزہ پٹی میں 447 فلسطینی بچے شہید

    غزہ پٹی میں 447 فلسطینی بچے شہید

    Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۱

    فلسطین کی وزارت صحت کی طرف سے جاری غزہ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق غاصب اسرائیلیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے فلسطینی بچوں کی تعداد 447 ہوگئی ہے۔

  • غاصب اسرائیلی حکومت نے فلسطینی قیدیوں کی بجلی پانی سپلائی بھی منقطع کردی

    غاصب اسرائیلی حکومت نے فلسطینی قیدیوں کی بجلی پانی سپلائی بھی منقطع کردی

    Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۹

    اطلاعات کے مطابق غاصب اسرائیلی حکومت نے، جو غزہ پٹی کے فلسطینیوں کے خلاف ظالمانہ اور غیر انسانی اقدامات کے باوجود مزاحمتی محاذ کے جیالوں کو ان کے مشن سے نہیں روک پائی ہے، فلسطینی قیدیوں کی بجلی پانی سپلائی بھی منقطع کردی ہے۔

  • امریکی صدر جوبائیڈن کا جھوٹ پکڑا گیا

    امریکی صدر جوبائیڈن کا جھوٹ پکڑا گیا

    Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۷

    حماس کے سلسلے میں امریکی صدر جو بائیڈن کا جھوٹ پکڑا گیا اور وائٹ ہاؤس کو بھی صفائی دینی پڑی۔

  • صیہونی جارحیت کے جواب میں القسام بریگيڈ کے حیفا شہر پر میزائلی حملے

    صیہونی جارحیت کے جواب میں القسام بریگيڈ کے حیفا شہر پر میزائلی حملے

    Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۷

    حماس کی فوجی شاخ القسام بریگيڈ نے مقبوضہ سرزمین میں واقع حیفا شہر کو آر ایک سو ساٹھ نامی میزائل سے نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔

  • ایران کے صدر اور سعودی ولیعہد کی ٹیلی فونی گفتگو، صہیونی جارحیت کے مقابلے میں عالم اسلام کے اتحاد پر تاکید

    ایران کے صدر اور سعودی ولیعہد کی ٹیلی فونی گفتگو، صہیونی جارحیت کے مقابلے میں عالم اسلام کے اتحاد پر تاکید

    Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور سعودی عرب کے ولیعہد نے ٹیلی فونی گفتگو میں عالم اسلام کےاتحاد پر تاکید کی ہے۔

  • 7 اسرائیلی یونیورسٹی طلبا طوفان الاقصیٰ کی حمایت کرنے پر معطل

    7 اسرائیلی یونیورسٹی طلبا طوفان الاقصیٰ کی حمایت کرنے پر معطل

    Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۸

    غاصب اسرائیلی حکام نے حماس کے طوفان الاقصیٰ آپریشن کی حمایت کرنے پر سات طالب علموں کو معطل کر دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: صوبۂ بلوچستان میں اغوا کے بعد 11 مزدوروں کے قتل کا ہولناک واقعہ

    پاکستان: صوبۂ بلوچستان میں اغوا کے بعد 11 مزدوروں کے قتل کا ہولناک واقعہ

    ۳ seconds ago
  • پاکستان: پیٹرولیم لیوی کے مرحلہ وار خاتمے کیلئے جماعت اسلامی کی تحریک کامیاب ہوگئی، لیاقت بلوچ

  • آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کرنے والا ایک اور تیل ٹینکر نذر آتش

  • آبنائے ہرمز بند رکھے جانے کا اعلان

  • میانمار: مختلف مقامات پر فوج کے حملے، 30 افراد ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS