SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب صیہونی حکومت

  • انداز جہاں:  عالمی سامراج کے خلاف جد و جہد کا دن

    انداز جہاں: عالمی سامراج کے خلاف جد و جہد کا دن

    Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۰

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/03

  • کیا پاکستانی فوج غزہ جائے گی؟  جنرل چوہدری کا جواب آیا سامنے

    کیا پاکستانی فوج غزہ جائے گی؟ جنرل چوہدری کا جواب آیا سامنے

    Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۳

    غزہ میں فوج بھیجنے کے سوال پر پاکستانی فوجی ترجمان نے کہا کہ یہ ہمارا نہیں حکومت کا معاملہ ہے، غزہ میں امن فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی۔

  • قیدیوں کو موت کی سزا، اسرائيلی حکومت کی فسطائی ماہیت کی عکاسی

    قیدیوں کو موت کی سزا، اسرائيلی حکومت کی فسطائی ماہیت کی عکاسی

    Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۶

    صیہونی حکومت کی اندرونی سلامتی کمیٹی میں، فلسطینی قیدیوں کو سزائے موت دینے کے بل کی منظوری کو حماس نے اسرائيلی حکومت کی فسطائی ماہیت کی عکاسی سے تعبیر کیا ہے۔

  • سینیئر اسرائیلی فوجی افسر نے کی خودکشی، وجہ جان کر آپ بھی چونک جائیں گے !

    سینیئر اسرائیلی فوجی افسر نے کی خودکشی، وجہ جان کر آپ بھی چونک جائیں گے !

    Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۱

    غاصب اسرائیلی فوجیوں میں خودکشی کے بڑھتے رجحان کے درمیان غزہ میں فلسطینیوں کے قتل میں ملوث ایک اور سینیئر اسرائیلی فوجی افسر نے خودکشی کرلی ہے۔

  • غزہ میں انسانی حقوق کے کارکنوں کو نشانہ بنانا قابل مذمت ہے: یورپی ادارے کا بیان

    غزہ میں انسانی حقوق کے کارکنوں کو نشانہ بنانا قابل مذمت ہے: یورپی ادارے کا بیان

    Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۴

    یورو - میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس واچ نے اپنے ایک بیان میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں یونیسف کے ایک کارکن کو گرفتار کئے جانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے غزہ میں انسانی حقوق کی تنظیموں کو نشانہ بنانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے

  • غزہ کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیل نے مسخ شدہ لاشیں یا ہڈیوں کے ڈھانچے واپس کئے ہیں

    غزہ کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیل نے مسخ شدہ لاشیں یا ہڈیوں کے ڈھانچے واپس کئے ہیں

    Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۴

    غزہ کی وزارت صحت کے ذرائع نے بتایا ہے کہ اسرائیل نے جو فلسطینیوں کی لاشیں واپس کی ہیں وہ مسخ شدہ ہیں یا صرف ہڈیوں کے ڈھانچے واپس کئے ہیں۔

  • غاصب صیہونی حکومت غزہ میں انسانی حقوق کی تنظیموں کو نشانہ بنا رہی ہے

    غاصب صیہونی حکومت غزہ میں انسانی حقوق کی تنظیموں کو نشانہ بنا رہی ہے

    Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۹

    یورو - میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس واچ نے اپنے ایک بیان میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں یونیسف کے ایک کارکن کو گرفتار کئے جانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے غزہ میں انسانی حقوق کی تنظیموں کو نشانہ بنانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • عالمی قوانین کو پیروں تلے روندتا اسرائیل، جنوبی لبنان پر وحشیانہ حملہ

    عالمی قوانین کو پیروں تلے روندتا اسرائیل، جنوبی لبنان پر وحشیانہ حملہ

    Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۷

    جنوبی لبنان میں ایک کار پر جارح صیہونی حکومت کی فوج کے فضائی حملے میں چار لبنانی شہری شہید ہوگئے ہیں۔

  • جنگ بندی کے باوجود 226 فلسطینی شہید؛ ملبے سے مزید لاشیں برآمد

    جنگ بندی کے باوجود 226 فلسطینی شہید؛ ملبے سے مزید لاشیں برآمد

    Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۳

    غزہ کی وزار ت صحت کے مطابق متعدد فلسطینی شہداء کی لاشیں ملنے کے ساتھ ہی مجموعی طور پر شہداء کی تعداد بڑھ کر اڑسٹھ ہزار آٹھ سو اٹھاون ہوگئی ہے

  • ایٹمی مواد جوہری تنصیبات کے ملبے تلے دبا ہوا ہے، کسی دوسری جگہ منتقل نہیں کیا گیا: ایرانی وزیر خارجہ

    ایٹمی مواد جوہری تنصیبات کے ملبے تلے دبا ہوا ہے، کسی دوسری جگہ منتقل نہیں کیا گیا: ایرانی وزیر خارجہ

    Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۴

    سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایٹمی مواد ابھی تک جوہری تنصیبات کے ملبے تلے دبا ہوا ہے جن پر بمباری کی گئی تھی اور مواد کو دوسری جگہ منتقل نہیں کیا گیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    ۶ hours ago
  • عالمی فری اسٹائل کُشتی: ایرانی پہلوان کی دوسری پوزیشن

  • صیہونی حکومت کا ایٹمی اسلحے کا گودام این پی ٹی کے اعتبار کے لئے سب سے بڑا چیلنج: ایران

  • امریکی غنڈہ گردی پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل

  • امریکہ: ظہران ممدانی نے بھی آر ایس ایس کے سربراہ کے مجوزہ نیویارک پروگرام کی مخالفت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS