-
یمن کی مسلح افواج کا تل ابیب پر میزائل حملہ، بن گورین ایئرپورٹ بند + ویڈیوز
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۷یمن نے تل ابیب پر میزائل حملہ کیا ہے جس کے بعد صیہونیوں میں بھگدڑ مچ گئی اور بن گورین ایئر پورٹ بند کر دیا گیا۔
-
اسرائیل غزہ میں فلسطینی عوام کے خلاف حملے فورا بند کرے؛ روس
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۳اقوام متحدہ کے ایک ہنگامی اجلاس میں روس کے ایک سینئر اہلکار نے کہا ہے کہ ان کا ملک اسرائیلی حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ غزہ میں فلسطینی عوام کے خلاف حملے فوری طور پر بند کرے۔
-
غزہ میں فلسطینی عوام کی نسل کشی کی مذمت؛ حماس
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں غزہ کے عوام کے خلاف غاصبانہ جارحیت اور نسل کشی کی جنگ دوبارہ شروع کرنے کی مذمت کرتے ہوئے فلسطینی عوام کے ساتھ زیادہ سے زيادہ یکجہتی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ صیہونی حکومت کے جنگی جرائم میں شریک ہے، حماس کا بیان
Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۳غزہ پٹی کے خلاف فوجی جارحیت کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے صیہونی حکومت اور امریکہ کے درمیان سابقہ ہم آہنگی کا حوالہ دیتے ہوئے تحریک حماس کے ترجمان نے تاکید کی کہ اس سے فلسطینی عوام کے خلاف جرائم میں امریکہ کی شرکت ثابت ہوتی ہے۔
-
دشمن کی ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے؛ یمن
Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۹یمن کے وزیر دفاع نے خبردار کیا کہ ملک کی افواج دشمن کی جارحیت کے خلاف جوابی کاروائی کے لئے مکمل طور پر تیار ہیں۔
-
صیہونی حکومت ہمارے ملک پر حملے کا ارادہ رکھتی ہے؛ عراقی وزیرخارجہ کا بیان
Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۴عراق کے وزير خارجہ نے کہا ہے کہ انہيں ایسے پیغامات ملے ہيں جن سے پتہ چلتا ہے کہ صیہونی حکومت ہمارے ملک پر حملے کا ارادہ رکھتی ہے۔
-
یمن پر امریکا اور برطانیہ کے نئے حملے، انصاراللہ کی جوابی کاروائی سے امریکی جنگی بحری جہاز پیچھے ہٹنے پر ہوئے مجبور
Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۸یمن کے مختلف علاقوں پر امریکہ کے نئے حملے ہوئے ہیں جبکہ یمنی مسلح افواج نے امریکی جارحیت پر جوابی کارروائی بھی ہے۔
-
انداز جہاں: غزہ پر دوبارہ صیہونی جارحیت
Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۴نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/18
-
دہشت گرد اسرائیل کا اب تک کا سب سے وحشیانہ حملہ، غزہ میں شہید اور زخمی ہونے والوں کی تعداد سات سو
Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۵غزہ کے مظلوم فلسطینیوں پر صیہونی حکومت کے فضائی حملوں اور وحشیانہ بمباری میں تقریبا سات سو عام شہری شہید و زخمی ہوئے ہیں شہید ہونے والوں میں حماس کے سیاسی رہنما عصام الدعالیس سیمت پانچ سینئر اراکین شامل ہیں۔
-
ایران کی جانب سے یمن پر امریکی اور برطانوی حملوں کی مذمت
Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۲ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے یمن پر امریکی اور برطانوی حملوں نیز بے گناہ خواتین اور بچوں کے قتل عام اور فلسطینیوں کے خلاف صیہونی جرائم کے تسلسل کی مذمت کی ہے۔