-
صیہونی حکومت کی اندھا دھند بمباری سے صہیونی قیدیوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں: حماس
Mar ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۴حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی بمباری سے صیہونی قیدیوں کی زندگیوں کو خطرہ لاحق ہے۔
-
امریکہ کے جنگي طیاروں نے صوبہ صعدہ کے شہر صحار پر بمباری کی ہے۔
Mar ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۴امریکہ کے جنگي طیاروں نے منگل کی رات یمن کے خلاف اپنے جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے شہر سحار پر شدید بمباری کی ہے۔
-
غزہ پٹی کے اطراف میں واقع صیہونی کالونیوں پر سرایا القدس کے میزائل حملے
Mar ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۰فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے فوجی بازو سرایا القدس نے غزہ پٹی کے اطراف میں واقع صیہونی کالونیوں پر میزائلی حملے کی خبر دی ہے۔
-
مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر اسرائیلی فوجیوں کے حملے
Mar ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۹غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے جاری ہیں۔
-
تل ابیب کو یمنی میزائل حملوں سے شدید نقصان
Mar ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۱صہیونی ذرائع نے تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں یمنی میزائل حملوں کے نتیجے میں شدید نقصان کی خبر دی ہے۔
-
شام کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملے جاری
Mar ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۰غاصب صیہونی حکومت نے شام کے خلاف جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اس ملک کے فوجی ٹھکانوں پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
-
یمن کے ایک اعلان سے امریکا حیران! آخر انصار اللہ کیسا سرپرائز دینے جا رہا ہے؟
Mar ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۷تحریک انصار اللہ کے ایک سینئر رکن نے اس بات کی تاکید کہ ہے کہ تمام عربوں کو فلسطین کی حمایت میں فرنٹ لائن پر ہونا چاہیے۔ انھوں نے کہا کہ دنیا اس بات کو بھی اچھی طرح جانتی ہے کہ یمنی جو کہتے ہیں اس کو ضرور انجام دیتے ہیں، یمنیوں کا قول و فعل یکساں ہے۔ انصار اللہ کے اس رہنما نے کہا کہ امریکا اور پوری دنیا یمن کی جانب سے آنے والے نئے سرپرائز کا انتظار کرے کیونکہ اس کو دیکھ کر سب حیران ہو جائيں گے۔
-
غزہ پر صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملے، تل السطان کی صورتحال بھی انتہائی تشویشناک
Mar ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۴غزہ پٹی کے جنوبی علاقے میں واقع "تل السلطان" کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے اس علاقے پرصیہونی فوج مسلسل فلسطینیوں پر بم برسا رہی ہے۔
-
ہم نے بن گورین ایئرپورٹ اور ہیری ٹرومین طیارہ بردار جہاز کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے: جنرل یحیی سریع
Mar ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۹یمن کی مسلح افواج کے ترجمان جنرل یحیی سریع نے کہا ہے کہ گزشتہ رات تل ابیب کے بن گورین ایئرپورٹ اور امریکہ کے ہیری ٹرومین طیارہ بردار جہاز کو نشانہ بنایا گیا۔
-
انداز جہاں: غزہ اور لبنان پر صیہونی جارحیت
Mar ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۱نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/24