-
غزہ میں اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہا ہے؛ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ
Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۷ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں قتلِ عام عالمی برادری کے لیے جاگنے کا لمحہ ہے۔
-
انداز جہاں: مشہد میں ای سی او اجلاس
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۳نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/04
-
غزہ پٹی کے شمال میں 60 ہزار فلسطینیوں کی موت کا خطرہ
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۱غزہ پٹی ریلیف اینڈ ریسکیو آرگنائزیشن کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ پٹی کے شمالی علاقوں میں رہنے والے 60 ہزار فلسطینیوں کو موت کا خطرہ لاحق ہے۔
-
جنگی قیدیوں کی بابت حماس کا انتباہ + ویڈیو
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۶حماس نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ صیہونی حکام اپنے جنگی قیدیوں کی زندگی کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔
-
انداز جہاں: شام میں دہشت گردی، حقائق کے آئینے میں
Dec ۰۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۶نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/3
-
غزہ پر دہشتگرد صیہونی حکومت کی بمباری جاری، گزشتہ اڑتالیس گھنٹوں میں 200 سے زائد فلسطینی شہید
Dec ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۴غزہ کےخلاف ایسے عالم میں صیہونی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے کہ فلسطینیوں کی جاری نسل کشی کو چار سو تیئیس روز مکمل ہو گئے اور بین الاقوامی فوجداری عدالت کے جاری کردہ تمام احکامانات اب تک صیہونی حکومت کو لگام دینے میں ناکام رہے ہیں۔
-
یمنی مسلح افواج نے امریکہ کے بحری جہازوں کو بنایا نشانہ
Dec ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۱یمن نے ایک بار پھر غزہ میں صیہونی جرائم پر نوٹس لیتے ہوئے امریکہ کے ایک جنگی بحری بیڑے اور تین عسکری سپلائی جہازوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
حزب اللہ نے دہشتگرد اسرائیل کو دیا منہ توڑ جواب
Dec ۰۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۳حزب اللہ نے دہشتگرد صیہونی حکومت کے ذریعے لبنان میں جنگ بندی کی بار بار خلاف ورزیوں کے بعد پہلی بار منہ توڑ جواب دیا ہے۔
-
انداز جہاں: فلسطین کی حمایت میں عالمی مظاہرے
Dec ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۹نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/2
-
صیہونی حکومت نسل پرست ریاست ہے؛ آکسفورڈ یونین کا بیان
Dec ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۳آکسفورڈ یونین نے صیہونی حکومت کو نسل پرست ریاست کے طور پر فلسطین میں نسل کشی کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔