-
آبنائے ہرمز پر ایران کے محکم کنٹرول نے امریکا کے سارے اندازے غلط ثابت کردیئے
Aug ۱۵, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۰وزارت خارجہ کے شعبہ قوانین وپارلیمانی امور کے ڈائریکٹر جنرل نے آبنائے ہرمز کے بارے میں، ٹرمپ کے تازہ دعوؤں کو اس اسٹریٹیجک آبی گزرگاہ پر ایران کے محکم کنٹرول پران کی کھسیاہٹ کا غماز قرار دیا ہے
-
جنوبی لبنان: غاصب اسرائیلی فوج کے حملے میں 7 افراد شہید
Aug ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۴جنوبی لبنان پر غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری ہے، تازہ حملے میں 7 افراد شہید ہوگئے ہیں۔
-
دشمن کی شدید ترین بمباریوں کے باوجود ایران کا ریلوے نیٹ ورک مضبوط و مستحکم
Aug ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۸دشمن کی شدید ترین بمباریوں کے باوجود ایران کا ریلوے نیٹ ورک خود کو مضبوط و مستحکم برقرار رکھنے میں کامیاب رہا ہے۔
-
سپاہیان اسلام نے دنیا کی سب سے زیادہ مسلح فوج کو شکست دی ہے: جنرل وحیدی
Aug ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے ماہ ربیع الاول کی آمد کی مناسبت سے غازیان اسلام کے نام اپنے ایک پیغام میں، 6 مہینے سے جاری سپاہیان اسلام کے جہاد کی قدردانی کی ہے۔
-
میزائلوں کی تیاری میں ایران کی پیش رفت سے اسرائیل حیرت زدہ
Aug ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۹ایک صیہونی اخبار نے لکھا ہے کہ ایران نے اتنی تیز رفتاری کے ساتھ اپنے بیلسٹک میزائلوں کے گودام دوبارہ بھر لئے ہیں جس کی موساد اور اسرائیلی فوج کو ہرگز امید نہیں تھی۔
-
غرب اردن صیہونی آبادکاروں کی لگائی آگ میں جل رہا ہے: اسلامی تعاون تنظیم کا انتباہ
Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۸اسلامی تعاون تنظیم نے غرب اردن میں صیہونی آبادکاروں کے ہاتھوں فلسطینی قصبوں اور شہروں پر مسلسل حملے کی جانب سے خبردار کرتے ہوئے، عالمی برادری سے آواز اٹھانے کی اپیل کی ہے۔
-
نتن یاہو کو جھٹکے پر جھٹکا ، لیکود پارٹی میں استعفوں کی جھڑی ، کیا یہ جنگ میں شکست کا اثر ہے ؟
Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۷صیہونی ذرائع کے مطابق، لیکود پارٹی میں جس کی قیادت نتن یاہو کر رہے ہیں، استعفوں کی لہر زور پکڑ رہی ہے۔
-
غاصب اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں 16 فلسطینی گھروں کو ضبط کرکے فوجی چوکیوں میں تبدیل کردیا
Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۳مغربی کنارے کے قصرہ گاؤں میں اسرائیلی فوج نے 16 فلسطینی گھر ضبط کر کے انہیں فوجی چوکیوں میں تبدیل کر دیا ہے۔
-
شام پر غاصب اسرائیلی حکومت کی ایک بار پھر جارحانہ کارروائی
Aug ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۲غاصب اسرائیلی حکومت نے شام کے خلاف ایک بار پھر جارحانہ کارروائی کی ہے۔
-
پاکستان، ترکیہ اور سعودی معاہدہ ، عالم اسلام میں تفرقہ کا حربہ نہ بننے پائے ، عراقی مراجع کا انتباہ
Aug ۰۹, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۲عراق کے ایک مرجع دین نے سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے اتحاد کے وحدت اسلام کے خلاف خطرے کے عامل میں تبدیل ہونے کی بابت خبردار کیا ہے