-
حزب اللہ لبنان کے ڈرون حملے سے صیہونی فوجیوں کے درمیان مچ گئی افراتفری + ویڈیوز
Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۶صیہونی حکومت کے فوجی اڈوں پر حزب اللہ لبنان کے ڈروں حملوں کے بعد صیہونیوں کے درمیان افراتفری مچ گئی اور وہ خوف و ہراس کا شکار ہوئے۔
-
لبنان کی استقامتی تحریک، حکومت اور قوم کے ہر معاہدے کی حمایت کریں گے، ایران
Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۶ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے یہ اعلان کرتے ہوئے کہ ایران، لبنان کی حکومت، قوم اور استقامتی تحریک کے ہر سمجھوتے کی حمایت کرے گا، کہا ہے کہ یہ توقع نہیں رکھی جاسکتی کہ بے گناہ عوام پر ہزاروں ٹن بم برسا دیئے جائيں اور سب کچھ پرسکون رہے
-
ایران اور فرانس کے صدور کی ٹیلی فونی گفتگو، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال
Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران اور فرانس کے صدور نے اتوار 13 اکتوبر کی شام ٹیلیفون پر حزب اللہ لبنان اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کی راہوں پر تبادلہ خیال کیا۔
-
دشمن کے ہر غلط اقدام کا منہ توڑ جواب دینے میں پوری طرح تیار ہیں، جنرل حاجی زادہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۷سپاہ پاسداران انقلاب کے ائیرواسپیس فورس کے کمانڈر جنرل حاجی زادہ نے کہا ہے کہ ہماری آنکھیں کھلی ہوئی ہیں اور ہم دشمن کو اس کے ہر غلط اقدام کا پشیمان کردینے والا جواب دینے کےلئے تیار ہیں۔
-
غزہ میں صہیونی حکومت کی درندگی، صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے کیمپوں پر آگ لگا دی
Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۴غزہ میں دہشتگرد صہیونی فوجیوں نے فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپوں پر آگ لگادی جس کے نتیجے میں 30 کیمپ جل گئے۔
-
ایران ہر جارحیت کا دندان شکن جواب دے گا: ایرانی اسپیکر
Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۴ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے بارہا کہا ہے کہ وہ جنگ نہیں چاہتا لیکن ہر جارحیت کا پوری قوت کے ساتھ مناسب جواب دے گا۔
-
صہیونی بندرگاہ ایلات کی تجارتی سرگرمیاں کیوں معطل ہوئیں؟
Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۴یمن کی مسلح افواج کے مسلسل میزائل حملوں کی وجہ سے صہیونی بندرگاہ ایلات کی تجارتی سرگرمیاں معطل ہوگئی ہیں۔
-
صیہونی حکومت کی درندگی کی انتہا، شہداء کے جنازے بھی نہيں اٹھانے دے رہی
Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۷صیہونی حکومت ، غزہ کے مظلوم و نہتے عوام کے خلاف مسلسل تین سو تہترویں دن بھی اپنے وحشیانہ حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
صیہونی حکومت کو لبنان کے وزیر دفاع کا انتباہ
Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۵لبنان کے وزیر دفاع نے تاکید کی ہے کہ ان کا ملک غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے برداشت نہیں کرے گا اور عالمی برادری کو چاہیے کہ وہ غاصب صیہونی حکومت کو سلامتی کونسل کی قرارداد سترہ سو ایک کا مکمل پابند بنائے۔
-
صیہونی حکومت شمالی غزہ اور جبالیہ کیمپ پر نسل کشی کر رہی ہے، حماس کا بیان
Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۲فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں صیہونی حکومت کی نسل کشی در اصل مزاحمت کے ہاتھوں اس کی شکست پر بوکھلاہٹ کا اظہار ہے۔