SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب صیہونی فوج

  • غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت، متعدد شہید و زخمی

    غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت، متعدد شہید و زخمی

    Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۳

    غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • سید حسن نصراللہ کی شہادت اور اسرائیل کی بڑھتی ہوئی مہم جوئی سے خطے میں عدم استحکام مزید بڑھے گا: پاکستان

    سید حسن نصراللہ کی شہادت اور اسرائیل کی بڑھتی ہوئی مہم جوئی سے خطے میں عدم استحکام مزید بڑھے گا: پاکستان

    Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۸

    پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں بڑھتی اسرائیلی مہم جوئی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ شہری آبادیوں پر اسرائیلی حملے تشویشناک ہیں جب کہ حسن نصراللہ کی شہادت سے خطے میں عدم استحکام مزید بڑھے گا۔

  • ہندوستان: سید حسن نصراللہ کی شہادت پر غم و غصے کا اظہار + ویڈیو

    ہندوستان: سید حسن نصراللہ کی شہادت پر غم و غصے کا اظہار + ویڈیو

    Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۸

    حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل کی شہادت پر غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے ہندوستان کے متعدد علاقوں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے۔

  • اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی بےعملی صیہونی حکومت کو گستاخ بنا رہی ہے، ایرانی وزیر خارجہ

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی بےعملی صیہونی حکومت کو گستاخ بنا رہی ہے، ایرانی وزیر خارجہ

    Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی بے عملی صیہونی حکومت کے جرائم کے جاری رہنے کی اہم وجہ ہے۔

  • سید حسن نصراللہ کی شہادت استقامتی محاذوں کو مضبوط بنائےگی، حماس اور جہاد اسلامی کا بیان

    سید حسن نصراللہ کی شہادت استقامتی محاذوں کو مضبوط بنائےگی، حماس اور جہاد اسلامی کا بیان

    Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۳

    فلسطین کی تحریک حماس اور جہاد اسلامی نے حزب اللہ کے سربراہ اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کی تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی شہادت، فلسطین، لبنان اور پورے علاقے میں استقامت کو مضبوط بنائے گی۔

  • فلسطین اور لبنان کے عوام کو مایوس نہیں کریں گے، سید عبدالملک بدر الدین الحوثی

    فلسطین اور لبنان کے عوام کو مایوس نہیں کریں گے، سید عبدالملک بدر الدین الحوثی

    Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۰

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ہم فلسطین اور لبنان کے عوام کو مایوس نہیں کریں گے۔

  • عراقی اسلامی مزاحمت کا تل ابیب میں ایک اہم ہدف پر حملہ

    عراقی اسلامی مزاحمت کا تل ابیب میں ایک اہم ہدف پر حملہ

    Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۸

    عراقی مزاحمت نے تل ابیب میں ایک اہم ہدف پر حملہ کیا۔

  • ایران کے مختلف شہروں میں شہید راہ قدس کا سوگ

    ایران کے مختلف شہروں میں شہید راہ قدس کا سوگ

    Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۵

    ایران کے مختلف شہروں میں عوام، شہید راہ قدس کا سوگ منا رہے ہیں۔

  • شہید سید حسن نصرالله

    شہید سید حسن نصرالله

    Sep ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۹

    فوٹوگیلری

  • عالم اسلام ایک عظیم شخصیت، اور حزب اللہ ایک بے مثال رہنما سے محروم ہو گئی: رہبر انقلاب اسلامی

    عالم اسلام ایک عظیم شخصیت، اور حزب اللہ ایک بے مثال رہنما سے محروم ہو گئی: رہبر انقلاب اسلامی

    Sep ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۵

    رہبر انقلاب اسلامی نے حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کی شہادت پر اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ سید مقاومت اپنی ذات میں ایک مکتب تھے۔ ان کا راستہ جاری رہے گا۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

    پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

    ۳۸ minutes ago
  • نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

  • دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

  • دہلی فسادات 2020: پولیس الزامات ثابت کرنے میں ناکام، 6 مسلمان ملزمان تمام الزامات سے بری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS