SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب صیہونی فوج

  • حماس کی جانب سے جنگ بندی کی نئی تجاویز مسترد

    حماس کی جانب سے جنگ بندی کی نئی تجاویز مسترد

    Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۱

    فلسطینی کی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے نئی تجاویز کو مسترد کرتے ہوئے ایک بیان میں کہا ہے کہ جنگ بندی کے لیے نئی تجاویز کی ضرورت نہیں ہے۔

  • اپنے مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، اسامہ حمدان

    اپنے مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، اسامہ حمدان

    Sep ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۹

    حماس کے ترجمان اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ فلسطینی اپنے جائز مطالبات سے ہرگز عقب نشینی نہیں کریں گے۔

  • صیہونی حکومت کی بربریت سے کوئی بھی محفوظ نہیں: ناصر کنعانی

    صیہونی حکومت کی بربریت سے کوئی بھی محفوظ نہیں: ناصر کنعانی

    Sep ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصرکنعانی نے کہا ہے کہ خونخوار صیہونی حکومت کی بربریت سے کوئی بھی محفوظ نہیں ہے۔

  • غزہ کے بارے میں جوزپ بوریل کا اہم بیان

    غزہ کے بارے میں جوزپ بوریل کا اہم بیان

    Sep ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۵

    یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے کہا ہے کہ کوئی بھی شخص غزہ کے بارے میں اقوام متحدہ کے خصوصی کوآرڈینیٹر کی رپورٹ کو نظر نہیں کر سکتا۔

  • حزب اللہ نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کے جاسوسی اڈے کو نشانہ بنایا

    حزب اللہ نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کے جاسوسی اڈے کو نشانہ بنایا

    Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۹

    حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کے 2 فوجی اڈوں میں جاسوسی ساز و سامان کو نشانہ بنائے جانے کی اطلاع دی ہے۔

  • غزہ میں 6 صیہونی قیدیوں کی ہلاکت کا ذمہ دار نیتن یاہو ہے، القسام بریگیڈ کے ترجمان ابوعبیدہ

    غزہ میں 6 صیہونی قیدیوں کی ہلاکت کا ذمہ دار نیتن یاہو ہے، القسام بریگیڈ کے ترجمان ابوعبیدہ

    Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۲

    فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ عز الدین القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ غزہ میں 6 قیدیوں کی ہلاکت کی مکمل ذمہ داری اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو پر عائد ہوتی ہے۔

  • یمنی مسلح افواج کا بحیرہ احمر میں ایک اور بحری جہاز پر حملہ + ویڈیو

    یمنی مسلح افواج کا بحیرہ احمر میں ایک اور بحری جہاز پر حملہ + ویڈیو

    Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۹

    یمنی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ صہیونی بندرگاہوں کی جانب جانے پر عائد پابندی کی خلاف ورزی کرنے کی وجہ سے بحیرہ احمر میں اس بحری جہاز پر میزائل اور ڈرون سے حملہ کیا گیا ہے۔

  • نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ زور پکڑ گیا، 84 مظاہرین گرفتار

    نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ زور پکڑ گیا، 84 مظاہرین گرفتار

    Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۰

    مقبوضہ علاقوں میں نیتن یاہو کے خلاف صیہونیوں کے مظاہرے بڑھنے کے ساتھ پولیس نے 84 مظاہرین کو گرفتار کیا ہے۔

  • غیرقانونی صیہونی کالونیوں پر حزب اللہ کے راکٹ حملے

    غیرقانونی صیہونی کالونیوں پر حزب اللہ کے راکٹ حملے

    Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۲

    حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں تین غیر قانونی صیہونی کالونیوں پر راکٹ حملے کئے ہیں

  • ایران اور آئرلینڈ کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو

    ایران اور آئرلینڈ کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو

    Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۰

    اسلامی جمہوریہ ایران اور آئرلینڈ کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفون پر اہم ترین علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔

Show More
خاص خبریں
  • سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    ۴ hours ago
  • پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

  • نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

  • دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS