SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب صیہونی فوج

  • صیہونی حکومت کے فوجی اہداف پر حزب اللہ کےحملے

    صیہونی حکومت کے فوجی اہداف پر حزب اللہ کےحملے

    Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۶

    حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے فوجی اہداف پر حملے کئے ہیں۔

  • دہشتگرد اسرائیل کے جرائم کو کیسے روکا جائے؟ ایشیا کوآپریشن ڈائیلاگ فورم کے مہمانوں سے باقری کنی کی خصوصی بات چیت

    دہشتگرد اسرائیل کے جرائم کو کیسے روکا جائے؟ ایشیا کوآپریشن ڈائیلاگ فورم کے مہمانوں سے باقری کنی کی خصوصی بات چیت

    Jun ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۰

    ایشیا کوآپریشن ڈائیلاگ فورم کے مہمانوں کے ساتھ ایران کے قائم مقام وزیرخارجہ باقری کنی نے بات چیت کی اور صیہونی حکومت کے جرائم روکنے کی ضرورت پر زور دیا۔

  • نسل کش صیہونی فوجی بے لگام

    نسل کش صیہونی فوجی بے لگام

    Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۷

    غاصب صیہونی حکومت کے نسل کش فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملے کئے ہيں ۔

  • یمنی فوج نے ایک بار پھر امریکہ کا غرور توڑا، آئزن ہاور سمیت ٹرانس ورلڈ نیویگیٹر نامی جہاز کو بنایا نشانہ

    یمنی فوج نے ایک بار پھر امریکہ کا غرور توڑا، آئزن ہاور سمیت ٹرانس ورلڈ نیویگیٹر نامی جہاز کو بنایا نشانہ

    Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۵

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ سریع نے کہا ہے کہ یمنی فوج نے ایک شاندار کارروائی میں بحیرہ مکران میں ٹرانس ورلڈ نیویگیٹر نامی جہاز کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔

  • فلسطین کی تحریک استقامت نے دہشتگرد اسرائیل کو جنگ کے میدان میں لوہے کے چنے چبانے پر مجبور کر دیا

    فلسطین کی تحریک استقامت نے دہشتگرد اسرائیل کو جنگ کے میدان میں لوہے کے چنے چبانے پر مجبور کر دیا

    Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۹

    غزہ کے خلاف دو سو ساٹھ روز سے جاری وحشیانہ صیہونی جارحیت کے باوجود فلسطین کی تحریک استقامت نے اپنی پوری توانائی سے دشمن کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے۔

  • اسرائیل کی دہشتگردانہ کاروائیاں جاری، غزہ پر تازہ وحشیانہ حملے میں درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی

    اسرائیل کی دہشتگردانہ کاروائیاں جاری، غزہ پر تازہ وحشیانہ حملے میں درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی

    Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۳

    غزہ کے مختلف علاقوں پر تازہ حملوں میں دو سو ستر سے زائد فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئےفلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں سات اکتوبر دوہزار تيئس سے اب تک سینتیس ہزار پانچ سو اکاون فلسطینی شہید ہوچکے ہيں۔

  • اسرائیل کو اپنی جعلی تاریخ میں اب تک کے سب سے بڑے اور پیچیدہ ترین بحران کا سامنا

    اسرائیل کو اپنی جعلی تاریخ میں اب تک کے سب سے بڑے اور پیچیدہ ترین بحران کا سامنا

    Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۸

    غاصب صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ نے کہا ہے کہ اسرائیل کو اپنی جعلی تاریخ میں اب تک کے سب سے بڑے اور پیچیدہ ترین بحران کا سامنا ہے۔

  • اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم عروج پر

    اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم عروج پر

    Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۲

    مختلف عرب اور مغربی ملکوں کے لاکھوں کی تعداد میں عوام نے اپنے مظاہروں میں غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیل کے بائيکاٹ کا مطالبہ کیا۔

  • فلسطین کو سرکاری طور پر تسلیم کرنے کے آرمینیا کے اقدام کی قدردانی، حماس

    فلسطین کو سرکاری طور پر تسلیم کرنے کے آرمینیا کے اقدام کی قدردانی، حماس

    Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۴

    اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے فلسطین کو سرکاری طور پر تسلیم کرنے کے آرمینیا کے اقدام کی قدردانی کی ہے۔

  • غاصب صیہونی حکومت کی کھل گئی پول، تل ابیب میں پھیلی سنسنی!

    غاصب صیہونی حکومت کی کھل گئی پول، تل ابیب میں پھیلی سنسنی!

    Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۵

    صہیونی اخبار ہاریٹز Haaretz نے لکھا ہے کہ لبنان کی حزب اللہ بہت ہوشیار ہے اور اسرائیل اس کے ڈرونز کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔

Show More
خاص خبریں
  • سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر فضائی حملہ

    سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر فضائی حملہ

    ۵ minutes ago
  • ہندوستان میں مردہ قرار دیئے گئے ایک لاکھ بیاسی ہزار ووٹر زندہ نکلے: الیکشن کمیشن بے نقاب ہوگیا، کانگریس

  • امریکی دہشت گردی، بحیرۂ عمان میں ایک جہاز پر حملہ

  • پاکستان: خیبرپختونخوا کی پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، افغانستان سے نہیں، گورنر خیبر پختونخوا

  • شہدائے شجرہ طیبہ کی یاد میں "نوگُلانِ فاطمی" سیمینار

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS