SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب صیہونی فوج

  • صہیونی فوج کی درندگی کا سلسلہ جاری

    صہیونی فوج کی درندگی کا سلسلہ جاری

    Sep ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۷

    غزہ ایک بار پھر صہیونی جارحیت کی لپیٹ میں، آج صبح سے جاری حملوں میں 42 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں

  • انداز جہاں: فلسطین کی حمایت میں عالمی لہر

    انداز جہاں: فلسطین کی حمایت میں عالمی لہر

    Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۳

    نشر ہونے کی تاریخ: 22-09-2025

  • صیہونی حکومت کے جرائم پر عالمی عدالت انصاف میں مقدمے کا فریق بننے کی درخواست؛ برازیل

    صیہونی حکومت کے جرائم پر عالمی عدالت انصاف میں مقدمے کا فریق بننے کی درخواست؛ برازیل

    Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۳

    برازیل نے غزہ میں صیہونی حکومت کے جنگی اور انسانیت مخالف جرائم پر عالمی عدالت انصاف میں مقدمے کا فریق بننے کی درخواست دائر کردی ہے۔

  • اقوام متحدہ کا برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے اقدام کا خیر مقدم

    اقوام متحدہ کا برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے اقدام کا خیر مقدم

    Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۷

    اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا کی طرف سے فلسطین کی آزاد ریاست کو تسلیم کرنے کے اقدام کا خیر مقدم کیا ہے۔

  • غزہ میں شہدا کی تعداد 65280 سے تجاوز کرگئی

    غزہ میں شہدا کی تعداد 65280 سے تجاوز کرگئی

    Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۹

    غزہ کی پٹی پر جارح صیہونی حکومت کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے اور جنگ کے آغاز سے اب تک شہید ہونے والوں کی مجموعی تعداد پینسٹھ ہزار دو سو تراسی ہوگئی ہے۔

  • خطے میں امریکہ اور اسرائیل کی نئی سازش سے ہوشیار رہنے کی ضرورت؛ سید عبدالملک الحوثی

    خطے میں امریکہ اور اسرائیل کی نئی سازش سے ہوشیار رہنے کی ضرورت؛ سید عبدالملک الحوثی

    Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۲

    یمن کی انصار اللہ تحریک کے رہنما سید عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ امریکی اور اسرائیلی ایجنٹ اور ان کا میڈیا خطے میں مذہبی تعصبات کو بھڑکانے کی کوشش کر رہا ہے جس سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔

  • انداز جہاں: ہندوستان میں

    انداز جہاں: ہندوستان میں "آئی لو محمد " کمپین

    Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۱

    نشر ہونے کی تاریخ: 21-09-2025

  • برطانیہ،کینیڈا اور آسٹریلیا نے فلسطین کو ایک آزاد ملک کی حیثیت سے تسلیم کرلیا

    برطانیہ،کینیڈا اور آسٹریلیا نے فلسطین کو ایک آزاد ملک کی حیثیت سے تسلیم کرلیا

    Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۵

    عالمی ابلاغیاتی ذرائع کے مطابق کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کرنی نے اعلان کیا ہے کہ ان کی حکومت نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرلیا ہے۔

  • ایمنسٹی انٹرنیشنل : اسرائيل کے خلاف فوری اقتصادی پابندیاں عائد کی جائيں

    ایمنسٹی انٹرنیشنل : اسرائيل کے خلاف فوری اقتصادی پابندیاں عائد کی جائيں

    Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۲

    ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سیکرٹری جنرل اگنس کالامار‍ڈ نے صیہونی حکومت کے خلاف فوری اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • صیہونی حکومت کی ریشہ دوانیاں جاری ، شام پر بھی پھر حملہ

    صیہونی حکومت کی ریشہ دوانیاں جاری ، شام پر بھی پھر حملہ

    Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۶

    خبر رساں ذرائع کے مطابق صیہونی فوج نے ایک بار پھر شام کے علاقوں پر حملہ کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو

    ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو

    ۷ hours ago
  • ہندوستان: کولکاتا میں زیر تعمیر گودام کا انہدام، کم سے کم 5 مزدور ہلاک، 50 -55 کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ

  • اسرائیل فلسطینی بچوں کو نشانہ بنا کر نسل کشی جاری رکھے ہوئے ہے: اقوام متحدہ

  • Video |

    پہلا بلیٹن، بدھ 24 جون

  • 12 ہندوستانی شہریوں کی موت پر امیر قطر کا اظہار تعزیت

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS