-
یمنی فوج کے ترجمان : ہم نے صیہونی حکومت کے خلاف کامیاب ڈرون آپریشن انجام دیا
Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۵یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے مقبوضہ فلسطین کے جنوبی علاقے میں صیہونیوں کے دو اہداف پر ڈرون حملوں کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیل اور شام کے درمیان تعلقات قائم کرنے کی امریکی کوششیں؛ جریدے نیشنل انٹرسٹ کی رپورٹ
Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۱نیشنل انٹرسٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس صیونی حکومت کے ساتھ شام کے روابط کی برقراری کے ذریعے، امریکی، اسرائیلی اور عرب اتحاد قائم کرکے، ایران کے اثرورسوخ کا مقابلہ کرنا چاہتا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے مقابلے میں مسلمان ممالک کی حفاظت کے لئے فوجی اتحاد تشکیل دینے کا مطالبہ؛ عراقی وزیر اعظم
Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۳عراقی وزیراعظم نے قطر پر صہیونی جارحیت کے بعد مسلمان ممالک کی حفاظت کے لئے فوجی اتحاد تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دہشتگرد صیہونی فوجیوں کی بربریت؛ غرب اردن میں عرب زبان ٹی وی چینل "العالم" کی ٹیم پر فائرنگ
Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۷صیہونی فوجیوں نےغرب اردن میں ایران کے عرب زبان ٹی وی چینل العالم کی ٹیم پر فائرنگ کی ہے
-
نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف تل ابیب میں ایک بار پھر مظاہرے
Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۴نتن یاہو کابینہ کی جنگ پسندانہ پالیسیوں کے خلاف ایک بار پھر صیہونی آبادکاروں نے مقبوضہ فلسطین میں سڑکوں پر نکل کر احتجاج کیا۔
-
انداز جہاں: پاکستان میں دہشت گردی
Sep ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۱نشر ہونے کی تاریخ: 14-09-2025
-
غزہ میں بربریت اور تل ابیب میں نیتن یاہو کی مخالفت جاری
Sep ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۳غزہ میں مغربی خاص طور پر امریکی حمایت یافتہ بے لگام صیہونی کلنگ مشین نہتے فلسطینیوں کی جان لے رہی ہے جس کے نتیجے میں اپنی مادر وطن کی آزادی کی راہ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد اب پینسٹھ ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔
-
الصمود فلوٹیلا کا پہلا جہاز تیونس سے غزہ کے لیے روانہ
Sep ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۵"الصمود" فلوٹیلا میں شامل پہلا بحری جہاز تیونس کی بندرگاہ بیزرٹے سے غزہ کے لیے روانہ ہوا۔
-
انداز جہاں: قطر پر صیہونی حملہ اور عالمی رد عمل
Sep ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۱نشر ہونے کی تاریخ: 13-09-2025
-
ناروے میں ہفتہ وحدت، بین المسالک کانفرنس کا انعقاد
Sep ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۱ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں ہفتہ وحدت کی مناسبت سے بین المسالک کانفرنس میں عالم اسلام کے اتحاد اور مظلوم فلسطینیوں کی حمایت پر زور دیا گیا۔