-
دوحا کے پاس جواب دینے کا حق محفوظ ہے؛ صیہونی فضائی جارحیت پر قطر کا ردعمل
Sep ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۶قطری وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو کو اپنے عمل کا حساب دینا ہوگا۔
-
ہندوستان کے وزیراعظم اور امیر قطر کی ٹیلی فونی گفتگو؛ صیہونی جارحیت پر تشویش کا اظہار
Sep ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۱قطر کے دارالحکومت دوحہ پر اسرائیلی حملے کے ایک دن بعد ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے بات کی اور واقعہ پر تشویش کا اظہار کیا۔
-
انداز جہاں:بین الاقوامی اسلامی وحدت کانفرنس
Sep ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۹نشر ہونے کی تاریخ: 10-09-2025
-
یمنی فوج نے پھر صیہونی ٹھکانے پر میزائل حملہ کیا
Sep ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۷یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم نے متعدد وار ہیڈز کے ساتھ ایک ہائپر سونک میزائل سے مقبوضہ بیت المقدس شہر کے ارد گرد حساس اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔
-
اسرائیلی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کا اعلان؛ قطر
Sep ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۶قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی نے دوحہ میں اسرائیلی حملے کو ’ریاستی دہشت گردی‘ قرار دیا ہے۔
-
قطر پر اسرائیل کی جارحیت؛ صدر ایران کا پیغام
Sep ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۷صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے قطرکے خلاف صیہونی جارحیت جارحیت اور حماس کے رہنماؤں پر دہشت گردانہ فضائی حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس کو انسانیت اورامن و آشتی کے خلاف غیر قانونی جارحیت قرار دیا ہے
-
قطر پر اسرائیلی جارحیت کے بعد پاکستان کے وزیراعظم اور امیر قطر کی ٹیلی فونی گفتگو
Sep ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۰پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے دوحہ میں اسرائیلی حملے کی مذمت کی ہے۔
-
ترجمان دفتر خارجہ ایران : قطر پر صیہونی حکومت کا حملہ بہت خطرناک اور اقوام متحدہ کے منشورکے خلاف ہے
Sep ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے قطر کے دارالحکومت دوحا پر صیہونی حکومت کے فضائی حملے کی مذمت کی ہے۔
-
انداز جہاں:اتحاد امت وقت کی اہم ترین ضرورت
Sep ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۵نشر ہونے کی تاریخ: 09-09-2025
-
دوحہ میں دھماکہ ، اسرائيل نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی
Sep ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۴قطر کے دار الحکومت دوحہ میں کئ دھماکے ہوئے ہیں جبکہ اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اس نے دوحہ میں حماس کے رہنماؤں پر حملہ کیا ہے۔