-
شہباز شریف: اسرائیل کی ڈھٹائی سے جاری جارحیت کو روکنا ضروری
Sep ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۷پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل کی ڈھٹائی سے جاری جارحیت کو روکنا ضروری ہو گیا ہے۔ ایک روزہ دورے پر آج دوحہ پہنچے پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے امیرقطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
ہم ہھتیار نہيں ڈالیں گے ، حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل
Sep ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۱حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے دوٹوک لفظوں میں یہ دہرایا ہے کہ ہم حکومتی فیصلے کے سامنے سیرینڈر کرنے والے نہیں ہیں۔ انہوں نے قطر پر صیہونی جارحیت کو گریٹر اسرائیل کے منصوبے کا حصہ قرار دیا۔
-
یمن پر صیہونی جارحیت ، یمنی فوج نے بھی جوابی کارروائی کی
Sep ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۵یمن پر جارح صیہونی حکومت کے حملے کےبعد کہ جس میں درجنوں افراد شہید اور زخمی ہوگئے، یمن نے بھی جوابی کارروائی کی ہے۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم قطر کے دورے پر
Sep ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۱پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر قطر روانہ ہوئے ہیں۔
-
قطر پر اسرائیل کی جارحیت کے بعد پاکستان کا سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ
Sep ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۷پاکستان کے وزیر خارجہ اور نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ قطر پر صیہونی جارحیت پر الجزائر اور صومالیہ کے ساتھ مل کر سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کی درخواست پیش کریں گے۔
-
اسرائیلی جارحیت بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی؛ اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے نام قطر کا مراسلہ
Sep ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۳قطر نے صیہونی حکومت کی فضائی جارحیت کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور انتہائی خطرناک اقدام قرار دیا ہے۔
-
ایران اور مصر کے صدور کی ٹیلی فونی بات چیت؛ خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال
Sep ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۲صدر مملکت نے بدھ کی شام اپنے مصری ہم منصب سے ٹیلی فونی گفتگو کے دوران قطر پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے عالم اسلام کی جانب سے متحدہ موقف اپنانے کا مطالبہ کیا۔
-
دوحا کے پاس جواب دینے کا حق محفوظ ہے؛ صیہونی فضائی جارحیت پر قطر کا ردعمل
Sep ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۶قطری وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو کو اپنے عمل کا حساب دینا ہوگا۔
-
ہندوستان کے وزیراعظم اور امیر قطر کی ٹیلی فونی گفتگو؛ صیہونی جارحیت پر تشویش کا اظہار
Sep ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۱قطر کے دارالحکومت دوحہ پر اسرائیلی حملے کے ایک دن بعد ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے بات کی اور واقعہ پر تشویش کا اظہار کیا۔
-
انداز جہاں:بین الاقوامی اسلامی وحدت کانفرنس
Sep ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۹نشر ہونے کی تاریخ: 10-09-2025