-
نیتن یاہو کے خلاف تل ابیب اور دیگر شہروں میں بڑے مظاہرے
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۰تل ابیب اور دیگر مقبوضہ شہروں میں دسیوں ہزار صیہونیوں نے وزیر اعظم نیتن یاہو اور اس کی کابینہ کے خلاف ایک بار پھر مظاہرہ کیا ہے۔
-
صیہونی فوج کے کمانڈ سینٹروں اور اڈوں پر حزب اللہ لبنان کا حملہ + ویڈیو
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۳حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شمالی فلسطین میں صیہونی حکومت کے کئی کمانڈ سینٹروں اور فوجی اڈوں کو ڈرون اور میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
حزب اللہ کا اسرائیل پر حملہ، صیہونیوں میں افراتفری مچ گئی
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۳حزب اللہ لبنان نے صیہونی جارحیت کے جواب اور فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھتے ہوئے مقبوضہ شمالی فلسطین میں انتہا پسند صیہونی آبادی کے علاقوں کو نشانہ بنایا ہے جس کی بنا پر خطرے کے سائرن بجنے لگے اور ان انتہا پسند صیہونیوں میں افراتفری مچ گئی۔
-
عرب حکومتوں اور لیڈروں کا دشمنوں جیسا رویہ، غزہ میں ہونے والے جرائم میں امریکہ برابر کا گناہگار: الحوثی
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۱یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ فلسطینیوں کے خلاف صیہونی دشمن کا ساتھی ہے اور اگر امریکہ نہ ہوتا تو صیہونی حکومت اس قسم کے جرم کا ارتکاب نہ کرتی۔
-
حزب اللہ نے کیا کمال، دہشتگرد اسرائیلی فوج کے کمانڈ سینٹروں کو بنایا نشانہ
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۱لبنان کی حزب اللہ نے مقبوضہ شمالی فلسطین میں صیہونی حکومت کے کئی کمانڈ سینٹروں اور فوجی اڈوں کو ڈرون اور میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکہ اور برطانیہ نے بے شرمی کی ساری حدیں کیں پار! بچوں کی قاتل صیہونی حکومت کے تحفظ کے لیے پرعزم!
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۰امریکہ اور برطانیہ کے سربراہان نے ایک بار پھر بچوں اور خواتین کی قاتل صیہونی حکومت کی حمایت پر تاکید کی ہے۔
-
غزہ میں بچوں کے قتل عام پر پوپ فرانسس کی بھی نکلی چیخ
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۱پوری دنیا کے کیتھولک عیسائیوں کے رہنما پوپ فرانسس نے صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینی بچوں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے اس حکومت کی جانب سے اسکولوں پر بمباری کو ایک " برا" فعل قرار دیا ہے۔
-
’’مجاہدان در غربت‘‘ کے عنوان سے 9ویں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۱ایران کے شہر دامغان میں ’’مجاہدان در غربت ‘‘ کے عنوان سے منعقد ہونے والی نویں بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی کے پیغام سے کیا گیا۔
-
صیہونی دہشت گردی کے سامنے اقوام متحدہ بھی بےبس
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۸اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ صیہونی دہشتگرد ٹولے کے اقدامات نے غزہ میں اس کے انسان دوستانہ اقدامات اور امدادرسانی کے عمل کو بڑا کمزور بنا دیا ہے۔
-
غزہ کی صورتحال تاریخ کا سب سے بڑا المیہ ہے، سابق فرانسیسی وزیر اعظم
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۰فرانس کے سابق وزیر اعظم نے غزہ کی صورتحال کو "سب سے بڑا تاریخی المیہ" قرار دیتے ہوئے فرانس کے موقف پر تنقید کی۔