-
کیا ایران "وعدہ صادق آپریشن-2" کی کر رہا ہے تیاری؟ ایرانی کمانڈر کے بیان سے اسرائیل میں مچی افراتفری!
Jul ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ میں دہشتگرد صہیونی فوجیوں کے جرائم کی تلخی ہمارے لیے ایسی صورت میں اوردوگنی ہو جاتی ہے کہ جب ہمارے دشمن بھی ہماری طاقت کا لوہا مانتے ہیں، لیکن ہمارے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں۔
-
صیہونی فوج کے کئی ہیڈکوارٹر، حزب اللہ کے نشانے پر
Jul ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۲حزب اللہ لبنان کے مجاہدوں نے اتوار کو صیہونی فوج کے کئی کمانڈ ہیڈکوارٹرز پر حملہ کیا جن میں "بیت ہلیل" فوجی چھاونی میں واقع "السھل" بٹالین کے ہیڈ کوارٹر بھی شامل ہے۔
-
تیونس: امریکی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ
Jul ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۷تیونس کے عوام نے فلسطین کی حمایت جاری رکھتے ہوئے اتوار کو امریکی سفیر کو ملک بدر کرنے اور غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کی جارحیت بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
غزہ میں جوابی حملوں کے دوران 2 صیہونی فوجی ہلاک
Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۳غزہ میں فلسطینی مجاہدین کی جوابی کارروائی میں مزید دو صیہونی فوجی ہلاک اور دو دیگر زخمی ہوگئے۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہر ے جاری
Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۹نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں میں ایک بار پھر شدت آ گئی ہے اور مظاہرین نے سڑکوں پر نکل کر نتن یاہو کی برطرفی کا مطالبہ کیا۔
-
ایران نے لبنان پر صیہونی حملے کی بابت خبردار کر دیا
Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۳اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مندوب نے لبنان کے خلاف اسرائیلی حکومت کے پروپیگنڈے کو نفسیاتی جنگ قرار دیا لیکن ساتھ ہی خبردار کیا کہ فوجی حملے کی صورت میں تمام راہیں سامنے ہيں جن میں تمام مزاحمتی تنظیموں کی لبنان کی محاذ پر موجودگی بھی شامل ہے ۔
-
غزہ کےعوام بھوکمری کا شکار ہیں: اسامہ حمدان
Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے ہفتے کی رات کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے اندازوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ غزہ کے 70 فیصد باشندے قحط اور غذائی قلت کے خطرے سے دوچار ہیں۔
-
اسرائیل پرحزب اللہ کا بڑا حملہ، صیہونی حکومت کے جاسوسی آلات ہوا میں اڑ گئے
Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۰حزب اللہ لبنان نے ہفتہ کے روز بتایا ہےکہ اس نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی حکومت کے جاسوسی آلات کو نشانہ بنایا ہے۔
-
آخر دنیا اتنی بے رحم کیوں ہو گئی ہے؟ غزہ میں ہر دن درجنوں بچوں کی شہادت پر گونگی بہری بن چکی امریکی اور مغربی حکومتیں!
Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۴فلسطینی وزارت صحت نے ہفتے کے روز اعلان کیا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 کو اس علاقے کے باشندوں کے خلاف صیہونی حکومت کی فوج کی جنگ کے آغاز سے اب تک شہداء کی تعداد بڑھ کر 37,834 ہو گئی ہے۔
-
کیا آپ جانتے ہیں امریکہ نے غزہ کی تباہی کے لئے دہشتگرد اسرائیل کو کتنے ہتھیار ديئے؟ ایک ایسی حقیقت جو آپ کے اڑا دے گی ہوش!
Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۷امریکہ نے غزہ جنگ کے آغاز سے لے کر اب تک صیہونی حکومت کو ستائیس ہزار سے زیادہ بم اور میزائل فراہم کیے ہیں۔