-
صیہونی فوجی اہداف پر حزب اللہ کے حملے
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۳حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے فوجی اہداف پر حملے کئے ہیں۔
-
اسماعیل ہنیہ کی ہمشیرہ کی شہادت، عالمی قوانین کو پیروں تلے روندتا اسرائیل
Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۹تحریک حماس نے اس تحریک کے سیاسی بیورو کے سربراہ کی بہن کی شہادت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے عرب، اسلامی ممالک اور دنیا کے آزاد لوگوں سے صیہونی حکومت کی جارحیت کو روکنے کے لیے ہر سطح پر دباؤ بڑھانے کی درخواست کی ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین کا دندان شکن جواب، صیہونی فوج کا جنگی سازوسامان تباہ
Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۹فلسطین کی تحریک مزاحمت نے غزہ میں صیہونی فوجیوں کو اپنے جوابی حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہر ے جاری
Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۱میڈیا ذرائع نے تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی حکومت کے وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے جاری رہنے کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی حکومت کے ساتھ امریکا کا بھر پور تعاون جاری
Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۳امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے ایک پریس کانفرنس میں امریکی ہتھیاروں کی فراہمی میں تاخیر پر اسرائیل کے وزیراعظم کی تنقید کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ واشنگٹن کی جانب سے تل ابیب کو ہتھیاروں کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
غزہ پر صیہونیوں کے حملے، شہدا کی تعداد میں اضافہ
Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۹غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملوں میں آج بھی درجنوں فلسطینیوں کے شہید اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
حزب اللہ کے ساتھ جنگ کے نتائج کی بابت انتباہ
Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۵یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ سے پورا علاقہ بحران کا شکار ہو جائے گا۔
-
صیہونی حکومت کے فوجی اہداف پر حزب اللہ کےحملے
Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۶حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے فوجی اہداف پر حملے کئے ہیں۔
-
یمنی فوج نے ایک بار پھر امریکہ کا غرور توڑا، آئزن ہاور سمیت ٹرانس ورلڈ نیویگیٹر نامی جہاز کو بنایا نشانہ
Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۵یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ سریع نے کہا ہے کہ یمنی فوج نے ایک شاندار کارروائی میں بحیرہ مکران میں ٹرانس ورلڈ نیویگیٹر نامی جہاز کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
فلسطین کی تحریک استقامت نے دہشتگرد اسرائیل کو جنگ کے میدان میں لوہے کے چنے چبانے پر مجبور کر دیا
Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۹غزہ کے خلاف دو سو ساٹھ روز سے جاری وحشیانہ صیہونی جارحیت کے باوجود فلسطین کی تحریک استقامت نے اپنی پوری توانائی سے دشمن کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے۔