-
امریکہ صیہونی حکومت کے جرائم میں برابر کا شریک ہے: سید عبدالملک بدرالدین الحوثی
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۷یمن کی مزاحمتی تنظیم تحریک انصار اللہ نے ایک بار پھر امریکہ کو غاصب صیہونی حکومت کے تمام جرائم میں برابر کا شریک قرار دیا ہے۔
-
غزہ پر صہیونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ جاری
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۹فلسطینی وزارت صحت نے غزہ پٹی میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران صیہونی دہشتگردوں کے حملوں کے باعث اڑسٹھ افراد کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔
-
لبنان پر صیہونی فوج کے حملوں کے آغاز سے اب تک 400 افراد شہید
Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۷لبنان کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ سات اکتوبر کو اس ملک پر صیہونی فوج کے حملوں کے آغاز سے اب تک چار سو افراد شہید ہو چکے ہیں۔
-
اسرائیل کے 60 مقامات پرصیہونیوں کے مظاہرے، فلسطینی استقامت کے ساتھ معاہدے کا مطالبہ
Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۳فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں ساٹھ سے زیادہ مقامات پر صیہونی باشندوں نے مظاہرے کرکے، فلسطینی مزاحمت کے ساتھ قیدیوں کا تبادلہ انجام پانے کے مقصد سے فوری معاہدہ کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے-
-
صیہونی حکومت مستقل جنگ بندی نہیں چاہتی: حماس
Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۵حماس کے سینیئر رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے صیہونی حکومت مستقل جنگ بندی اور غزہ سے اپنے فوجیوں کا انخلا نہیں چاہتی ہے۔
-
غزہ کی ایک ماں کی چیخ جو کسی بھی زندہ دل انسان کی آنکھوں میں آنسو لا دے گی+ویڈیو
Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۹غزہ میں ہر دن دہشتگرد اسرائیل کے ہاتھوں ظلم کی ایک نئی تاریخ لکھی جا رہی ہے۔ معصوم فلسطینی بچوں کو بڑی ہی بے رحمی کے ساتھ غاصب صیہونی فوج موت کی نیند سلا رہی ہے۔
-
غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کا حملہ، شہدا کی تعداد 36500 سے تجاوز کرگئی
Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۵غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
اسرائيلی فوج پر حزب اللہ کا ایک بار پھر حملہ
Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۹لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے ایک بار پھر مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی حکومت کے 2 فوجی اجتماع کے مراکز کو نشانہ بنایا۔
-
غزہ میں تین ہزار پانچ سو سے زیادہ بچوں پر موت کا خطرہ
Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۵رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غزہ میں تین ہزار پانچ سو سے زیادہ بچوں پر موت کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔
-
غزہ میں متعدد صیہونی فوجی ہلاک
Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۰عزالدین القسام بریگيڈ کے مجاہدین نے مغربی شہر رفح میں بارودی سرنگ کا دھماکا کرکے متعدد صیہونی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔