SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب فوجی

  • غزہ پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

    غزہ پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

    May ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۳

    غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے غزہ کے خلاف اپنی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئےالنصیرات کیمپ میں ایک اسکول کر نشانہ بنایا جس میں کئی فلسطینی شہید ہوگئے۔

  • فلسطینی مجاہدین کی جوابی کارروائی

    فلسطینی مجاہدین کی جوابی کارروائی

    May ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۸

    فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے غزہ میں صیہونی غاصب فوجیوں پر راکٹوں سے حملے کئے ہیں.

  • رفح پر حملے فوری روکے جائیں ، جنوبی افریقہ

    رفح پر حملے فوری روکے جائیں ، جنوبی افریقہ

    May ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۶

    جنوبی افریقہ نے عالمی عدالت انصاف سے مطالبہ کیا ہے کہ رفح میں فوری طور پر صیہونی حکومت کے حملوں کو روکے۔

  • اکثر قیدی صیہونی بمباری میں مارے جا چکے ہیں: حماس

    اکثر قیدی صیہونی بمباری میں مارے جا چکے ہیں: حماس

    May ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۸

    فلسطین کی تحریک حماس نے غزہ میں صیہونی حکومت کی اندھا دھند بمباری کے نتیجے میں اکثر صیہونی قیدیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔

  • صیہونی حکومت کو اسلحہ فراہم کیا جائے، امریکی ایوان نمائندگان

    صیہونی حکومت کو اسلحہ فراہم کیا جائے، امریکی ایوان نمائندگان

    May ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۰

    امریکی ایوان نمائندگان نے صیہونی حکومت کو مزید ہتھیاروں کی ترسیل کی ایک اور قرارداد کو منظوری دے دی ہے۔

  • یمن نے امریکی جہاز اور ڈسٹرائر پر پھر حملہ کیا

    یمن نے امریکی جہاز اور ڈسٹرائر پر پھر حملہ کیا

    May ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۷

    یمن کا کہنا ہے کہ ہم نے بحیرہ احمر میں ایک امریکی ڈسٹرائر اور ایک جہاز کو نشانہ بنایا ہے۔

  • حزب اللہ کا نسل کش اسرائیل کے فوجی اڈوں پر کیتوشا میزائلوں سے حملہ، بڑے پیمانے پر آگ لگ گئی

    حزب اللہ کا نسل کش اسرائیل کے فوجی اڈوں پر کیتوشا میزائلوں سے حملہ، بڑے پیمانے پر آگ لگ گئی

    May ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۱

    حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں نسل کش اسرائیلی حکومت کے کئی اڈوں پر حملہ کیا ہے۔

  • یمن میں امریکی اور اسرائیلی جاسوسوں کا انکشاف

    یمن میں امریکی اور اسرائیلی جاسوسوں کا انکشاف

    May ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۰

    یمن کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سبا نے امریکی اور صیہونی جاسوسی کارروائیوں کو بے اثر کرنے اور ان کے جاسوسوں کی گرفتاری اور ان کے اعترافات کی تفصیلات شائع کیں۔

  • غزہ کے ممتاز سرجن صیہونی قید میں شہید

    غزہ کے ممتاز سرجن صیہونی قید میں شہید

    May ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۶

    صیہونی دہشتگردوں نے غزہ کے ممتاز سرجن عدنان البُرش کو تشدد کا نشانہ بنا کر شہید کر دیا۔

  • غزہ میں صیہونی جارحیت کا سلسلہ جاری

    غزہ میں صیہونی جارحیت کا سلسلہ جاری

    May ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۳

    نسل کش غاصب صیہونی حکومت کی کلنگ مشین غزہ میں بدستور نہتے عوام اور معصوموں کی جان لے رہی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    ۱۵ hours ago
  • ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین

  • پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی

  • ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔

  • کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS