-
صیہونی وزیر داخلہ کا ایران میں نام نہاد کارروائی پر رد عمل
Apr ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۹صیہونی وزیر داخلہ سیکورٹی بن گویر نے مغربی میڈیا میں ایران میں نام نہاد کارروائی پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ایکس پر لکھا: مضحکہ خیز تھا!
-
سلامتی کونسل کے اجلاس سےایران کے وزیر خارجہ کا خطاب
Apr ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۶وزیر خارجہ حسین امیر عبداللّہیان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کو ایرانی مفادات کے خلاف ہر قسم کی فوجی مہم پسندی کی تکرار سے دستبردار ہونے پر مجبور کیا جائے۔
-
حملے کی صورت میں دشمن کو سخت ترین جواب دینے پر زور، صدر مملکت سیدابراہیم رئیسی
Apr ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۰صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ اگر صیہونی حکومت نے پھر کوئی غلطی یا اسلامی جمہوریہ ایران کی سرزمین پر معمولی سی بھی جارحیت کی تو ایسا جواب دیا جائے گا کہ وہ اور اس کے حامی پشیمان ہوجائيں گے۔
-
صیہونی دشمن کو ایرانی فوج کے کمانڈر کا سخت انتباہ
Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ دشمن کی ہر جارحیت کا دندان شکن جواب دیا جائے گا اور اگر دشمن نے کوئي اقدام کیا تو زيادہ خطرناک ہتھیاروں سے ہم اسے جواب دیں گے۔
-
ایران کے خلاف ایک بار پھر نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان، یورپی یونین
Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۹یورپی یونین اور امریکہ نے اسرائیل کے خلاف ایران کے میزائلی جواب پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ایک بار پھر نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران کے جوابی حملے پر پنٹاگون کا ردعمل
Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۵پنٹاگون کے ترجمان نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ امریکہ علاقے میں کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتا۔
-
غزہ کےعوام کی بھوک مری کی روک تھام کے لئے صیہونی حکومت پر دباؤ ڈالنے پر زور
Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۱اقوام متحدہ میں فلسطینی نمائندے نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ کے عوام کی بھوک مری کی روک تھام کے لئے صیہونی حکومت پر دباؤ ڈالے-
-
غاصب صیہونی فوجیوں کے غرب اردن کے کئی علاقوں پر حملے، متعدد فلسطینی گرفتار
Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۳غاصب صیہونی فوجیوں نے جمعرات کو غرب اردن کے بعض علاقوں پر حملہ کر کے چند نوجوانوں سمیت متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔
-
جنوبی لبنان پر حملے میں ممنوعہ بموں کا استعمال (ویڈیو)
Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۰صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان پر ممنوعہ فاسفورس بموں سے بمباری کی ہے۔
-
مغربی ایشیاء میں کشیدگی دور کرنے پر زور، جوزف بورل کی صحافیوں سے گفتگو
Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۲یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے مغربی ایشیاء کے حالیہ واقعات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کشیدگي دور کرنے اور توجہ غزہ بحران پر مرکوز رکھنے پر زور دیا ہے۔