SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب فوجی

  • غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے الاقصیٰ اسپتال کو بند کرنے کا اعلان

    غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے الاقصیٰ اسپتال کو بند کرنے کا اعلان

    Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۹

    غاصب صیہونی حکومت نے غزہ کے اسپتالوں کے خلاف وحشیانہ جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے الاقصیٰ اسپتال کو بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

  • غزہ کے بچوں کے بارے میں سیو دی چلڈرین کی رپورٹ

    غزہ کے بچوں کے بارے میں سیو دی چلڈرین کی رپورٹ

    Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۸

    سیو دی چلڈرین نامی ادارے نے کہا ہے کہ غزہ ميں روزانہ کم سے کم دس بچوں کو اپنے ایک پیر سے ہاتھ دھونا پڑ رہا ہے۔

  • دوسرا  بلیٹن،اتوار 07 جنوری

    دوسرا بلیٹن،اتوار 07 جنوری

    Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۶

    نشر ہونے کی تاریخ 07/ 01/ 2024

  • غزہ میں صیہونی وحشيگری کی  بابت ڈبلیو ایچ او کا سخت انتباہ

    غزہ میں صیہونی وحشيگری کی بابت ڈبلیو ایچ او کا سخت انتباہ

    Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۴

    عالمی ادارہ صحت نے غزہ اور غرب اردن کے مختلف علاقوں میں طبی مراکز اور اسپتالوں پر صیہونی حملوں کے ابتر نتائج اور فلسطینی بچوں کی اموات پر سخت خبردار کیا ہے۔

  • غاصب صیہونی حکومت کی غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری، 11 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

    غاصب صیہونی حکومت کی غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری، 11 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

    Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۵

    غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے غزہ پر وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے رہائشی مکانات کو نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں گیارہ فلسطینی عام شہری شہید ہوگئے۔

  • غرب اردن میں گھمسان کی جنگ، صیہونی فوج کو بھاری جانی نقصان

    غرب اردن میں گھمسان کی جنگ، صیہونی فوج کو بھاری جانی نقصان

    Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۰

    غرب اردن میں شہر جنین پر صیہونی جارحیت اور لشکر کشی کے بعد فلسطینیوں نے بڑی صیہونیت مخالف کارروائی انجام دی ہے۔

  • اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ کا نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ

    اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ کا نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ

    Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۷

    تل ابیب میں صیہونی شہریوں نے ایک بار پھر صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف شدید مظاہرہ کیا۔

  • یمنی پارلیمنٹ کا نام نہاد امریکی بحری اتحاد کو انتباہ

    یمنی پارلیمنٹ کا نام نہاد امریکی بحری اتحاد کو انتباہ

    Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۲

    یمن کی پارلیمنٹ نے امریکہ کے بحری اتحاد کے حالیہ بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ واشنگٹن اور اس کے اتحادی، بحیرہ احمر میں عسکریت پسندی کے اصل ذمہ دار ہيں اور یمن کی فوج اس علاقے میں جہازرانی کے محفوظ ہونے پر زور دیتی ہے۔

  • چلی کے سو وکیلوں کی جانب سے بین الاقوامی عدالت میں صیہونی حکومت کے خلاف شکایت

    چلی کے سو وکیلوں کی جانب سے بین الاقوامی عدالت میں صیہونی حکومت کے خلاف شکایت

    Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۷

    چلی کے سو وکیلوں نے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف بین الاقوامی عدالت میں مقدمہ درج کرایا ہے۔

  • عراقی استقامت کی زبردست کارروائی، شام میں امریکہ کے دو فوجی اڈوں کو بنایا نشانہ

    عراقی استقامت کی زبردست کارروائی، شام میں امریکہ کے دو فوجی اڈوں کو بنایا نشانہ

    Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۳

    عراق کی تحریک استقامت اسلامی نے شام میں امریکہ کے دو فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • علی الطاہر نامی پہاڑی علاقے میں جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑے گی!

    علی الطاہر نامی پہاڑی علاقے میں جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑے گی!

    ۸ hours ago
  • انڈونیشیا میں شدید آتش فشانی دھماکہ، راکھ 50 ہزار فٹ بلندی تک پہنچی، 209 پروازیں متاثر

  • 80 برس کے عرصے میں صرف ایران امریکہ کو منفی جواب دے سکا ہے: خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر

  • ہندوستان: دہلی میں ایک ہاسٹل کی عمارت گرنے سے متعدد طلبہ کے ملبے میں دب جانے کا خدشہ، اب تک ایک شخص ہلاک

  • ہندوستان: مدھیہ پردیش میں زہریلی شراب پینے سے 12 افراد ہلاک، 25 سے زیادہ ہسپتال میں داخل

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS