SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب فوجی

  • صیہونی حکومت اب تک 200 فلسطینی صحافیوں کو قتل کرچکی ہے؛ اقوام متحدہ

    صیہونی حکومت اب تک 200 فلسطینی صحافیوں کو قتل کرچکی ہے؛ اقوام متحدہ

    Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۱

    اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ نے صیہونی حکومت اپنے جرائم کی خبروں کی کوریج کو روکنے کےلیے اکتوبر 2023 سے غزہ میں جان بوجھ کر 200 فلسطینی صحافیوں کو قتل کرچکی ہے۔

  • انداز جہاں:   امریکہ کی ٹیرف جنگ ، ممکنہ اثرات و نتائج

    انداز جہاں: امریکہ کی ٹیرف جنگ ، ممکنہ اثرات و نتائج

    Aug ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۳

    نشر ہونے کی تاریخ: 13-08-2025

  • نیتن یاہو کی کابینہ: اسرائیلی فوجیوں کی سیریل کلر

    نیتن یاہو کی کابینہ: اسرائیلی فوجیوں کی سیریل کلر

    Aug ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۴

     اسرائیلی فوجیوں میں خودکشی کا بڑھتا ہوا رجحان نہ صرف غزہ میں طویل جنگ کے نتیجے میں پیدا ہونے والے نفسیاتی دباؤ کا عکاس ہے بلکہ نفسیاتی اور سماجی بحران سے نمٹنے میں بنیامین نیتن یاہو کی کابینہ کی غیر موثر پالیسیوں کی بھی نشاندہی کرتا ہے۔

  • انداز جہاں:   غزہ میں صحافیوں کا قتل

    انداز جہاں: غزہ میں صحافیوں کا قتل

    Aug ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۱

    نشر ہونے کی تاریخ: 12-08-2025

  • انداز جہاں:  اربعین حسینی اور پاکستانی زائرین

    انداز جہاں: اربعین حسینی اور پاکستانی زائرین

    Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۵

    نشر ہونے کی تاریخ: 11-08-2025

  • شام، سویدا میں ظلم کی انتہا، الجولانی کی حکومت نے تحقیقات کا وعدہ کیا

    شام، سویدا میں ظلم کی انتہا، الجولانی کی حکومت نے تحقیقات کا وعدہ کیا

    Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۸

    سویدا کے تازہ وحشیانہ جرم کی دردناک ویڈیو فلم سوشل ميڈیا پر جاری ہونے کے بعد شام کی عبوری حکومت کی وزارت داخلہ نے اس واقعے کی تحقیق کا اعلان کیا ہے۔

  • صیہونی حکومت کی ایک اور حیوانیت ، صحافیوں پر حملہ، پریس کی آزادی کے کھوکھلے حامی خاموش

    صیہونی حکومت کی ایک اور حیوانیت ، صحافیوں پر حملہ، پریس کی آزادی کے کھوکھلے حامی خاموش

    Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۲

    فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ شہر میں الشفاء میڈیکل کمپلیکس کے مرکزی دروازے کے سامنے صحافیوں کے خیمے پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں متعدد صحافی شہید ہوگئے جس کی مختلف تنظیموں نے سخت مذمت کی ہے ۔

  • غزہ پر قبضہ ، اس تنازعہ میں خوفناک باب ، اقوام متحدہ

    غزہ پر قبضہ ، اس تنازعہ میں خوفناک باب ، اقوام متحدہ

    Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۵

    اقوام متحدہ کے اسسٹنٹ سکریٹری جنرل نے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں اسرائیل کے غزہ کی پٹی پر مکمل قبضے کے فیصلے کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے سے تنازعے میں ایک اور خوفناک باب کے آغاز کا خطرہ ہے، جس کے ممکنہ نتائج اسرائیل اور مقبوضہ فلسطینی سرزمین سے ماوراء ہوں گے۔

  • الجولانی کے ٹی وی چینل نے بھی صیہونی حملے کی مذمت کی

    الجولانی کے ٹی وی چینل نے بھی صیہونی حملے کی مذمت کی

    Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۷

    شام کے سرکاری ٹی وی چینل نے ملک کے جنوب میں واقع قنیطرہ کے ایک دیہی علاقے پر اسرائیلی فوج کے حملے کی خبر دی ہے۔

  • مزاحمت کو غیر مسلح کرنے کے فیصلے کی شدید مخالفت؛ لبنانی پارلیمنٹ کے رکن

    مزاحمت کو غیر مسلح کرنے کے فیصلے کی شدید مخالفت؛ لبنانی پارلیمنٹ کے رکن

    Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۵

    لبنان کی پارلیمنٹ میں مزاحمت سے وفاداری نامی دھڑے کے سربراہ نے امریکہ اور لبنانی حکومت کی جانب سے مزاحمت کو غیر مسلح کرنے کے فیصلے کی شدید مخالفت کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • سربیا: طلبہ تحریک کی بڑی کامیابی، لمبے عرصے تک اقتدار میں رہنے والے الیگزینڈر ووچچ کو پارلیمانی انتخابات میں شکست

    سربیا: طلبہ تحریک کی بڑی کامیابی، لمبے عرصے تک اقتدار میں رہنے والے الیگزینڈر ووچچ کو پارلیمانی انتخابات میں شکست

    ۱۰ hours ago
  • سعودی عرب کے وزیر دفاع کے دورۂ تہران کا مقصد سفارتی مذاکرات کو مضبوط بنانا: ریاض

  • غزہ پر اسرائیلی حملے میں فلسطینیوں کے متعدد خیمے جل کر راکھ، 800 سے زیادہ فلسطینی بے گھر

  • غزہ کے فلسطینی بھی غاصب اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی شکست کے خواہاں

  • نیتن یاہو کو مشکلات کا سامنا، اسرائیلی ووٹر چاہتے ہیں سیاسی تبدیلی، حماس کے ساتھ معاہدے پر بھی زور

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS