-
ایران کے جوابی حملوں سے اسرائیل میں خوف و ہراس ، مصر کے راستے بھاگنے کی کوشش
Mar ۲۹, ۲۰۲۶ ۰۷:۴۴اسرائیل میں خوف و ہراس کی وجہ سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے نقل مکانی کرنے والے صہیونیوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے، جس کی وجہ سے طابا بارڈر کراسنگ سے نکلنے والے میں نمایاں اضافہ ہوگیا ہے۔
-
پورے امریکہ میں ٹرمپ کے خلاف زبردست مظاہرے ، "رجیم چینج" کا مطالبہ+ویڈیو
Mar ۲۸, ۲۰۲۶ ۲۳:۳۷امریکہ کے مختلف شہروں میں " نو کنگ" کے عنوان سے ٹرمپ کے خلاف زبردست مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
یمن کی مسلح افواج کا براہ راست فوجی مداخلت کا اعلان، اسرائیل پر میزائل حملہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۶ ۰۸:۵۷یمن کے انصار اللہ نے ایران کے خلاف حملوں میں اضافے کی صورت میں مداخلت کے اعلان کے کچھ گھنٹوں بعد ، صیہونی حکومت کے خلاف میزائل حملہ کرکے جنگ میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔
-
حزب اللہ کے میزائل حملوں کے بعد اسرائیلی کابینہ میں شدید اختلافات
Mar ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۱حزب اللہ کے میزائل حملوں میں اضافے نے، جسے عبرانی میڈیا نے جنگ کے آغاز کے بعد سے سب سے زیادہ شدید حملے قرار دیا ہے، کابینہ کے اجلاس کو وزیر خزانہ اور آرمی چیف کے درمیان زبانی جھڑپ میں تبدیل کر دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں متفقہ طور پر میناب اسکول پر حملے کی مذمت
Mar ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۹اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے اپنے ہنگامی اجلاس میں متفقہ طور پر میناب کے "شجرہ طیبہ" پرائمری اسکول پر حملے کی مذمت کی ہے، جس کے نتیجے میں کم از کم 170 طلباء اور اساتذہ شہید ہوگئے تھے۔
-
ایران پر حملوں میں سات اہم جوہری ضابطوں کی خلاف ورزی کی گئی: روس
Mar ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۰جنیوا (سحر ٹی وی نیوز) ویانا میں مقیم بین الاقوامی تنظیموں میں روس کے سفیر اور مستقل نمائندے نے خبردار کیا ہے کہ ایران پر امریکہ اور صیہونی حکومت کے مشترکہ حملوں میں ایٹمی تحفظ اور سلامتی سے متعلق سات اہم ضابطوں کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔
-
روس نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی کارروائیاں ایک بہت بڑی اسٹریٹیجک غلطی تھی
Mar ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۶روس کی سلامتی کونسل کے ڈپٹی چیئرمین دیمیتری مدودف نے کہا ہے کہ امریکہ کی نئی حکومت اس کا تاوان ادا کرے گی۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام ریاست جموں و کشمیر کی اسمبلی میں ایران زندہ باد اور امریکا و اسرائیل مردہ باد کے نعروں کی گونچ+ویڈیو
Mar ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۳سرینگر سے ہمارے نمائندے سبط محمد حسن نے رپورٹ دی ہے کہ جموں و کشمیر اسمبلی کا سیشن شروع ہوتے ہی، ایوان امریکا مردہ باد، اسرائیل مردہ باد اور ایران زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا
-
تل ابیب، اسرائیلی وزارت جنگ کے ہیڈکوارٹر پر حزب اللہ کا میزائل حملہ
Mar ۲۷, ۲۰۲۶ ۰۷:۴۴سحر عالمی نیٹ ورک کے مطابق، لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے تل ابیب کے مرکز میں واقع اسرائیلی وزارت جنگ کے ہیڈکوارٹر کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
نوے جرمن دانشوروں کا ملک کی وزارت خارجہ کے نام خط / ایران پر حملے کی مذمت کرنے کا مطالبہ
Mar ۲۷, ۲۰۲۶ ۰۷:۳۶جرمن محققین اور دانشوروں نے ملک کے وفاقی دفتر خارجہ کے نام ایک خط میں ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی جارحیت کی جنگ کی مذمت کا مطالبہ کیا ہے۔