SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غرب اردن

  • فلسطینیوں اور صیہنی فوجیوں میں جھڑپیں، دسیوں فلسطینی زخمی

    فلسطینیوں اور صیہنی فوجیوں میں جھڑپیں، دسیوں فلسطینی زخمی

    Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۳

    مقبوضہ فلسطین کے غرب اردن کے علاقے نابلس میں فلسطینیوں اور غاصب صیہونی فوجیوں میں ہونے والی جھڑپ میں درجنوں فلسطینی زخمی ہو گئے۔

  • فلسطینیوں پر صیہونی حکومت کے بڑھتے مظالم، ایک فلسطینی نے کی شہادت پسندانہ کارروائی

    فلسطینیوں پر صیہونی حکومت کے بڑھتے مظالم، ایک فلسطینی نے کی شہادت پسندانہ کارروائی

    Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۳

    مقبوضہ ویسٹ بینک میں ایک فلسطینی نے شہادت پسندانہ کارروائی کی ہے۔

  • صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں میں شدید جھڑپیں، 99 فلسطینی زخمی

    صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں میں شدید جھڑپیں، 99 فلسطینی زخمی

    Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۴

    فلسطین ریڈ کریسنٹ کے مطابق، مقبوضہ ویسٹ بینک کے نابلس میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ جھڑپ میں کم سے کم 99 فلسطینی زخمی ہوئے۔

  • غرب اردن کے مغربی علاقوں میں انتفاضہ اور بیداری کی تحریک جاری ہے:اسماعیل ہنیہ

    غرب اردن کے مغربی علاقوں میں انتفاضہ اور بیداری کی تحریک جاری ہے:اسماعیل ہنیہ

    Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۰

    فلسین کی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ غرب اردن کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں کی انتفاضہ اور فلسطینیوں کی بیداری کی علامات کا مشاہدہ کیا جا رہا ہے۔

  • فلسطین کی آزادی کا صرف ایک راستہ

    فلسطین کی آزادی کا صرف ایک راستہ "بڑے پیمانے پر استقامت" ہے: اسماعیل ہنیہ

    Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۲

    فلسطین کے اسلامی مقاومتی تنظیم حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسما‏عیل ھنیہ نے کہا کہ فلسطین پر صیہونی حکومت کے قبضے کے خاتمے اور فلسطین کی آزادی کا صرف ایک ہی راستہ، بڑے پیمانے پر استقامت ہے۔

  • مقبوضہ ویسٹ بینک پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، درجنوں فلسطینی زخمی

    مقبوضہ ویسٹ بینک پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، درجنوں فلسطینی زخمی

    Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰

    مقبوضہ ویسٹ بینک کے مختلف علاقوں میں صیہونی فوجیوں کے حملوں میں 154 فلسطینی زخمی ہوگئے۔  

  • نابلس کارروائی، غاصب صیہونیوں کے جرائم پر فطری ردعمل ہے

    نابلس کارروائی، غاصب صیہونیوں کے جرائم پر فطری ردعمل ہے

    Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۳

    مختلف فلسطینی گروہوں نے نابلس آپریشن پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے غاصب صیہونیوں کے جرائم کا فطری جواب قرار دیا ہے۔

  •  قومی اتحاد،  واجب شرعی ہے،  مقبوضہ ویسٹ بینک میں انتفاضہ کا آتش فشاں رکنے والا نہیں ہے : حماس

    قومی اتحاد، واجب شرعی ہے، مقبوضہ ویسٹ بینک میں انتفاضہ کا آتش فشاں رکنے والا نہیں ہے : حماس

    Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۰

    فلسطین کی اسلامی استقامتی تنظیم حماس کے سینیئر عہدیدار اسماعیل ہنیہ نے قومی اتحاد کو واجب شرعی بتاتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ ویسٹ بینک میں انتفاضہ کا آتش فشاں رکنے والا نہیں ہے۔

  • سپر پاور امریکہ کا ایک دوسرا رخ

    سپر پاور امریکہ کا ایک دوسرا رخ

    Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۹

    دنیا میں خود کو سپر پاور کے طور پر پیش کرنے والے امریکہ میں غربت کی لگیر سے نیچے زندگی گزارنے والوں کی تعداد ساڑھے گیارہ فیصد کے قریب پہنچ گئی ہے۔ امریکی ویب سائٹ کنورسیشن کے جاری کردہ اعداد شمار کے مطابق کورونا کے دور میں امریکہ میں غربت اور بے روزگاری میں خاصا اضافہ ہوا ہے جس کے آثار ملک میں جابجا نمایاں طور پر دکھائی دے جاتے ہیں۔

  • شمال مغربی اردن میں فلسطینی نوجوان کی شہادت

    شمال مغربی اردن میں فلسطینی نوجوان کی شہادت

    Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۸

    غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپ کے نتیجے میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    ۱۵ hours ago
  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS