-
فلسطینیوں کے اسپورٹس کمپلکس پر صیہونی فوجیوں کا حملہ
Apr ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۰صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر بیت صفافا میں ایک اسپورٹس کمپلکس پر حملہ کرکے فلسطینیوں کی مقامی فٹبال ٹیموں کے درمیان ٹورنامنٹ کو روک دیا۔
-
غرب اردن میں مزاحمتی حملہ، آٹھ صیہونی ہلاک و زخمی
Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۱غرب اردن میں ہونے والی ایک مزاحمتی کارروائی کے دوران دو صیہونی ہلاک اور چھے دیگر زخمی ہوگئے۔
-
مسجدالاقصی ہماری ریڈلائن ہے، فلسطنیی تنظیموں کا مشترکہ اعلامیہ
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۲فلسطینی تنظیموں نے مسجد الاقصی پر غاصب صیہونیوں کے حملوں پر شدید احتجاج کیا ہے۔
-
غرب اردن پر صیہونی فوجیوں کا حملہ
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۱غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر غرب اردن کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
غرب اردن میں دسیوں فلسطینیوں کی گرفتاری
Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۹غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے کم از کم تیرہ فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔
-
غرب اردن کے علاقوں میں صیہونی بستیوں کی تعمیر کی مذمت
Dec ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۲فلسطین کی خودمختار انتظامیہ کے ترجمان نے غرب اردن میں صیہونی بستیوں کی تعمیر سے متعلق صیہونی حکومت کے اقدام کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔
-
غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی جارحانہ کاروائی
Dec ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
غرب اردن میں فلسطینیوں کی گرفتاری
Dec ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۲غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے کم از کم بیس فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔
-
غرب اردن میں اسرائیل کی جارحیت
Dec ۱۹, ۲۰۱۸ ۲۲:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
غرب اردن میں دسیوں فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا
Dec ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۳غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے جارحانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں کو حملوں کا نشانہ بنایا۔ اس درمیان فلسطینی انتظامیہ اور حماس نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے آسٹریلوی حکومت کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔