-
غزہ سے سامنے آئی بے حد ہی افسوسناک خبر، 2025 کے پہلے سات دنوں میں 74 بچے شہید
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۸اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے صیوہنی فوج کے مسلسل حملوں کے باعث 2025 کے پہلے سات دنوں میں غزہ میں کم از کم 74 بچوں کی شہادت کا اعلان کیا ہے۔
-
اسرائیل کی غیر انسانی جیل پر دنیا خاموش! دہشتگرد صیہونی حکومت نے ظلم کی ساری حدیں کیں پار
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵غاصب صیہونی ٹولے نے فلسطینی قیدیوں کو مزید سخت ایذائیں پہنچانے کے مقصد سے زیر زمین ایک غیر انسانی جیل تیار کی ہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں کی حمایت میں اور کتنا گرے گا امریکا؟ عالمی فوجداری عدالت پر پابندی کی تجویز پیش! کیا ہے پورا ماجرا؟
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۶صہیونی حکام کی گرفتاری کے وارنٹ جاری ہونے سے بوکھلائے ہوئے امریکی ایوان نمائندگان کے اراکین نے عالمی فوجداری عدالت آئی سی سی پر پابندی عائد کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔
-
لاس اینجلس میں لگی آگ کی تصویریں غزہ میں تباہ شدہ گھروں، اسکولوں اور اسپتالوں کی یاد دلاتی ہیں!
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے اسٹریٹجک معاون نے کہا ہے کہ کیلیفورنیا کی تلخ تصویریں غزہ میں تباہ شدہ گھروں، اسکولوں اور اسپتالوں کی یاد تازہ کرتی ہیں۔
-
حماس کا اعلان: صیہونی قیدی زندہ اسی وقت واپس جائیں گے جب قیدیوں کے تبادلے پر معاہدہ ہو گا
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۹حماس کے رہنما نے کہا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی کے لئے صہیونی حکومت کو باقاعدہ معاہدہ کرنا ہوگا۔
-
غزہ : فلسطینی مجاہدین کے ہاتھوں متعدد صیہونی فوجی گاڑیاں تباہ
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۷فلسطین کی جہاد اسلامی تنظیم کی فوجی شاخ القدس بریگيڈ کے مجاہدوں نے غزہ پٹی کے شمال میں واقع جبالیا کیمپ میں صیہونی فوج کی متعدد فوجی گاڑیوں کو دھماکے سے اڑا دیا۔
-
انداز جہاں: ایران اور خطے میں امریکی سازشوں کی ناکامی پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/9
-
غزہ پر صیہونی جارحیت میں مزید 174 فلسطینی شہید و زخمی
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۹غزہ میں فلسطینی استقامتی جوانوں اور صہیونی فوج کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔
-
یحییٰ سنوار کو شہید کرنے والے صیہونی دہشتگرد کی شناخت ہو گئی
Jan ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۴استقامتی محاذ کے مجاہدوں نے یحییٰ سنوار کو شہید کرنے والے صیہونی دہشتگرد کی شناخت ظاہر کردی ہے۔
-
انداز جہاں: یمن مظہر استقامت
Jan ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۶نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/7