-
غزہ میں جاری نسل کشی سے متعلق عیسائی رہنما کا اہم بیان
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۹عالمی کیتھولک رہنما پوپ فرانسس نے غزہ پٹی کی موجودہ صورتحال کو نسل کشی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری کو اس معاملے کی تحقیقات کرنی چاہیے۔
-
شمالی غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کی تازہ جارحیت میں کم از کم پچاس فلسطنیی شہید
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۴فلسطینی ہسپتال کے ذرائع نے آج بتایا ہےکہ صیہونی فوج نے شمالی غزہ پٹی میں واقع بیت لاہیا پناہ گزیں کیمپ میں ایک رہائشی عمارت پر حملہ کیاہے جس میں کم از کم پچاس فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
جرمنی میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۰جرمنی میں فلسطین کے حامیوں نے غزہ اور لبنان میں صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف احتجاج کر کے ایک بار پھر فوری جنگ بندی کا مطالبہ دہرایا۔
-
سیاسی پروگرام فلسطینی کاز: غزہ پر صیہونی جارحیت
Nov ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۴نشر ہونے کی تاریخ 16/ 11/ 2024
-
حزب اللہ کا بڑا جوابی حملہ، دہشتگرد صیہونی فوج کے ہیڈ کوارٹر میں مچی بھگدڑ
Nov ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۶دہشتگرد صیہونی حکومت کی گولانی بریگیڈ کے ہیڈ کوارٹر پر حزب اللہ نے میزائل حملہ کیا ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Nov ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۴نشر ہونے کی تاریخ 2024/11/16
-
صیہونی فوجیوں کی جبالیا کیمپ پر بمباری، فلسطینیوں کے متعدد گھرتباہ
Nov ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۷غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے ہوائی اور زمینی حملے آج بھی جاری رہے۔
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Nov ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۴نشر ہونے کی تاریخ 2024/11/15
-
غزہ میں دم توڑتی انسانیت، دہشتگرد غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کو چار سو چھے دن مکمل
Nov ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۸غزہ کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کو آج چار سو چھے دن مکمل ہوچکے ہیں جبکہ اس غاصب حکومت کے جارحانہ اقدامات مسلسل جاری ہیں۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Nov ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۶نشر ہونے کی تاریخ 2024/11/15