-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۴نشر ہونے کی تاریخ 2024/07/15
-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت، شہدا کی تعداد میں اضافہ
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۹شہرغزہ کے مرکز پر صیہونی حکومت کی فوج کے تازہ ترین حملے میں کئی فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
ظلم کی نئی تاریخ لکھتا اسرائیل، انروا کے ایک کالج پر صیہونی حکومت کا وحشیانہ حملہ
Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۲میڈیا ذرائع نے اتوار کو مرکزی غزہ میں اقوام متحدہ کے امدادی ادارے انروا کے ایک کالج پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے میں درجنوں فلسطینیوں کے شہید اور زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۸نشر ہونے کی تاریخ 2024/07/14
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۵نشر ہونے کی تاریخ 2024/07/14
-
مراکش کی حکومت سے اسرائیل کےساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے معاہدوں پر نظر ثانی کرنے کا مطالبہ
Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۱مراکش کے ہزاروں باشندوں نے غزہ میں جارح اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری رہنے کے خلاف چالیس سے زیادہ شہروں میں مظاہرے کئے۔
-
فلسطین: خان یونس میں صیہونی وحشیگری کا سلسلہ جاری
Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۵فلسطین کے خان یونس علاقے میں صیہونی حکومت کے جرائم میں شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 90 تک پہنچ گئی۔
-
یورو مڈ ہیومن رائٹس مانیٹر: صیہونی فوج نے غزہ میں ہولناک ترین جرائم کا ارتکاب کیا
Jul ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۹یورو مڈ ہیومن رائٹس مانیٹر نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی فوج نے غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف ہولناک ترین جرائم کا ارتکاب کیا ہے اور اس نے الصناعہ کے علاقے میں اعلانیہ پھانسی دی ہے۔
-
غزہ میں عمارتوں کے ملبے سے 60 شہداء کی لاشیں برآمد، زیادہ ترلاشیں جلی ہوئی ہیں
Jul ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۲اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے غزہ پٹی میں غاصب صیہونی حکومت کے مسلسل جرائم کی مذمت کی ہے۔
-
غزہ میں انسانی صورتحال ناقابل برداشت: جوزف بورل
Jul ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۶یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے غزہ میں انسانی صورتحال کو ناقابل برداشت قرار دیا ہے۔