-
دہشتگرد اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا رہا ہے حزب اللہ، صیہونی حکومت کی الٹی گنتی شروع
Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۷صیہونی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ صیہونی حکومت غزہ کی دلدل میں پھنس گئی ہے اور آئرن ڈوم کا ڈیفنس سسٹم شمالی و جنوبی مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں محاذ جنگ پر حزب اللہ کے میزائلوں کا مقابلہ کرنے میں ناکام رہا ہے۔
-
غزہ پر صیہونیوں کے وحشیانہ حملے، شہدا کی تعداد میں اضافہ
Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۴غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
برطانیہ الیکشن میں کامیاب ہونے والے فلسطین کے حامی امیدوار
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۴برطانیہ کے عام انتخابات میں پانچ فلسطین کے حامی امیدوار کامیاب ہوگئے ہیں۔
-
غزہ: صیہونی جارحیت میں 2 صحافی شہید
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۵اس حملے میں دس فلسطینی شہید اور کم از کم آٹھ دیگر زخمی ہوگئے۔
-
انروا کی صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات پر کڑی نکتہ چینی
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۰فلسطینی تارکین وطن کے لئے اقوام متحدہ کی تنظیم انروا نے ناجائز صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے غزہ کے عوام کو بار بار نقل مکانی کرنے پر مجبور کرنے کا سلسلہ روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
حزب اللہ نے چار اور اسرائیل کے دہشتگرد فوجیوں کو کیا ڈھیر
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۶غزہ کے محاصرے کی وجہ سے پیدا ہونے والی تباہ کن انسانی صورت حال کے درمیان اسرائیلی فوج مسلسل 273 دنوں سے غزہ پٹی پر ہوائی حملے اور گولہ باری کرکے عام شہریوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
غزہ میں اسرائیل کی دہشتگردی جاری، شہداء کی تعداد 38 ہزار تک پہنچی
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۹فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق غزہ پر صیہونی فوج کے حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 38 ہزار ہو گئی ہے۔
-
اب اونٹ آنے لگا پہاڑ کے نیچے! اسرائیل کے ہوٹل پناہ گزین کیمپوں میں ہونے لگے تبدیل
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۶صیہونی فوجیوں کا زخمی ہونا، حزب اللہ کا حملہ، یمنی اور عراقی مسلح افواج کے مقبوضہ علاقوں پر میزائل حملے اور القسام بریگیڈز کی طرف سے صیہونی بکتر بند گاڑی کی تباہی مزاحمت کی طرف سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں ہونے والی تازہ ترین پیش رفت ہیں۔ اسرائیل کی سامراجی حکومت کے خلاف کارروائیاں ہو رہی ہیں۔
-
اسرائیل جنگی جرائم کا مرتکب ہوا ہے، پاکستانی وزیراعظم
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۸پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطین میں جنگی جرائم کا مرتکب ہورہا ہے، عالمی عدالت انصاف نے بھی اسرائیلی مظالم کا نوٹس لیا ہے ہم فلسطین میں فوری طور پرغیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
-
اسرائیل نے فلسطینیوں کا قتل عام کیا لیکن اس کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہوئی: ایران
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے نگراں صدرمحمد مخبر نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب میں پوری دنیا میں پائیدارامن اور ہمہ گیر ترقی کے لئے کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔