-
فلسطینیوں کے جوابی حملے، صیہونیوں کے دو مرکاوا ٹینک تباہ
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۶فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے فوجی ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈ نے بتایا ہے کہ انہوں نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے رفح شہر میں صیہونی حکومت کے دو ٹینکوں اور متعدد فوجیوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونک رہا ہے امریکا: انصار اللہ کے رہنما
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۸انصار اللہ یمن کے رہنما نے غزہ پٹی میں جنگ کے تازہ حالات کا ذکر کرتے ہوئے اس علاقے میں امریکہ کی جانب سے وقتی جیٹی بنائے جانے پر سخت تنقید کی اور کہا کہ یہ جیٹی در اصل علاقے میں امریکہ کی ایک اور چھاؤنی ہے۔
-
صیہونی حکومت دلدل میں دھنستی چلی جا رہی ہے: ایران
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۰ایران کے نگراں وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت دھونس دھمکیاں دے کر اور خطرے بڑھا کر غزہ میں اپنے جرائم کے دلدل میں دھنستی چلی جائے گی اور غاصب صیہونی حکومت کے ہوتے ہوئے علاقے میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔
-
نیتن یاہو جنگی مجرم ہے اسے امریکی کانگریس سے خطاب کی دعوت نہیں دی جانی چاہیے: امریکی کانگریس کے ارکان
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۳امریکی کانگریس کے ایک ڈیموکریٹ رکن نے صیہونی وزیر اعظم کو کانگریس سے خطاب کی دعوت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیتن یاہو ایک جنگی مجرم ہے اسے امریکی کانگریس سے خطاب کی دعوت نہیں دی جانی چاہیے تھی۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۲نشر ہونے کی تاریخ 2024/06/20
-
اسرائیل کے مزید 12 فوجی زخمی، طوفان الاقصی میں اب تک کتنے اسرائیلی فوجی ہلاک و زخمی ہوئے؟
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۸صیہونی فوج کے بیان میں کہا گیا ہے کہ اب تک چھے سو باسٹھ صیہونی فوجی افسران ہلاک ہوچکے ہیں ۔
-
یمنی جو کرتے ہیں ان کے ثبوت بھی پیش کرتے ہیں
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۹میڈیا ذرائع نے بحری جہاز پر یمن کی مسلح افواج کے حملے کی فلم جاری کی ہے۔
-
غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کا حملہ، شہدا کی تعداد میں اضافہ
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۳غاصب صیہونی حکومت نے غزہ پٹی میں ایک گھر پر حملہ کر کے دو خواتین کو شہید اور بارہ افراد کو زخمی کر دیا ہے۔
-
رفح میں غاصب صیہونی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید جھڑپیں
Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۹اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ کے لوگوں کو ماحولیات کی بد ترین صورت حال کا سامنا ہے۔
-
اسرائیل کی اب خیر نہیں، صیہونی حکومت کے اسلحہ کارخانے پر حزب اللہ کا بڑا حملہ
Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۷حزب اللہ لبنان نے بتایا ہے کہ اس نے صیہونی حکومت کے ایک اسلحہ کارخانے کو نشانہ بنایا ہے۔