-
غزہ میں صیہونی جارحیت رکوانے کے لئے اسلامی ممالک ہنگامی اور مشترکہ اقدام کریں: ایران
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۷غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کے جرائم رکوانے کے لئے اسلامی ممالک کے ہنگامی اور مشترکہ اقدام پر تاکید کرتے ہوئے اس سلسلے میں اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس بلانے پر زور دیا ہے۔
-
فلسطینی عوام پر پانی تک بند کرنے والا دہشتگرد اسرائیل کی یمنی فوج کے ایک حملے سے نکلی چیخ
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۰صیہونی اخبار جروزلم پوسٹ کی ایک رپورٹ میں درج ہے کہ یمن کے حملوں کے نتیجے میں ام الرشراش بندرگاہ کی جسے صیہونی ایلات کہتے ہیں، سرگرمیاں مکمل طور پر بند ہوچکی ہیں۔
-
دنیا کے عوام کا مطالبہ: غزہ کے مظلوم عوام کا قتل عام بند کیا جائے
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۵دنیا کے مختلف ملکوں کے عوام نے غزہ کے مقتدر و مظلوم عوام کی حمایت جاری رکھنے اور صیہونی حکومت کے جرائم کا سلسلہ فورا بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
اسرائیل نے جنگ بندی کی تجویز پیش کی، امریکہ کا دباؤ شروع
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۴اسرائیل ٹی وی چینل کا کہنا ہے کہ امریکا، تحریک حماس پر تل ابیب کی تجویز قبول کرنے کے لیے دباؤ ڈال رہا ہے۔
-
معصوم فلسطینی بچوں کے مستقبل کو تاریک کرتا دہشتگرد اسرائیل
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۰اسرائیلی حملوں کی وجہ سے یہ معصوم فلسطینی بچہ اپنے دونوں پیروں سے محروم ہو گیا ہے۔ اس معصوم بچے کا مستقبل دہشتگرد صیہونی حکومت نے چھین لیا ہے۔ آخر اس معصوم بچے کا جرم کیا تھا؟
-
سامعین کے خطوط پر مبنی پروگرام - بزم دوستاں
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۴نشر ہونے کی تاریخ 2024/05/31
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۸نشر ہونے کی تاریخ 2024/05/31
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۵نشر ہونے کی تاریخ 2024/05/31
-
صیہونی حکومت عورتوں اور بچوں کا قتل عام کررہی ہے اور عالمی برادری اس کا مشاہدہ کررہی ہے
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۴غزہ کے خلاف نئی صیہونی وحشیانہ جارحیت میں مزید متعدد فلسطینی شہری شہید و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
عالمی برادری صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی فوری طور پر روک تھام کرے: پاکستانی وزیراعظم
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۰پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ عالمی برادری صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی فوری طور پر روک تھام کرے۔