SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غزہ

  • غزہ کے نظام صحت کی ابتر صورتحال، فلسطین کی وزارت صحت کی رپورٹ

    غزہ کے نظام صحت کی ابتر صورتحال، فلسطین کی وزارت صحت کی رپورٹ

    Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۰

    فلسطین کی وزارت صحت نے تقریبا سات ہزار زخمی فلسطینیوں کو علاج کے لئے بیرون ملک بھیجنے کی ضرورت کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس علاقے کا نظام صحت درہم برہم ہوگیا ہے۔

  • غزہ جنگ سے متعلق مذاکرات میں پیشرفت کا دعوی، قطر کے وزیرخارجہ

    غزہ جنگ سے متعلق مذاکرات میں پیشرفت کا دعوی، قطر کے وزیرخارجہ

    Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۲

    قطر کے وزیر خارجہ عبدالرحمن آل ثانی نے کہا ہے کہ حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان قیدیوں کے تبادلے سے متعلق مذاکرات میں خاصی پیشرفت ہوئی ہے۔

  • صیہونی حکومت کے فوجی اڈے پر حزب اللہ کا زبردست میزائل حملہ

    صیہونی حکومت کے فوجی اڈے پر حزب اللہ کا زبردست میزائل حملہ

    Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۸

    حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ اس نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی حکومت کے ایک فوجی اڈے کو نشانہ بنایا ہے۔

  •  سیاسی پروگرام گردوپیش (‏غزہ کے حوالے سے تازہ ترین خبریں)

    سیاسی پروگرام گردوپیش (‏غزہ کے حوالے سے تازہ ترین خبریں)

    Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۳

    نشر ہونے کی تاریخ 2024/01/30

  • ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت

    ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت

    Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۳

    نشر ہونے کی تاریخ 2024/01/30

  • ریڈیو تہران کا پروگرام آج کا ایران

    ریڈیو تہران کا پروگرام آج کا ایران

    Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۳

    نشر ہونے کی تاریخ 2024/01/30

  • غرب اردن میں صیہونی فوجی سول ڈریس میں اسپتال میں گھس گئے، 3 فلسطینی شہید (ویڈیو)

    غرب اردن میں صیہونی فوجی سول ڈریس میں اسپتال میں گھس گئے، 3 فلسطینی شہید (ویڈیو)

    Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۲

    غزہ اور غرب اردن میں غاصب فوجیوں نے اپنے جرائم جاری رکھتے ہوئے القدس بریگيڈ کے دو مجاہدوں اور القسام بریگيڈ کے ایک کمانڈر کو شہید کردیا۔

  • ایران خطے میں استحکام اور سلامتی کی تقویت کا خیرمقدم کرتا ہے: ایرانی وزارت خارجہ

    ایران خطے میں استحکام اور سلامتی کی تقویت کا خیرمقدم کرتا ہے: ایرانی وزارت خارجہ

    Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران خطے میں استحکام اور سلامتی کی تقویت کا خیرمقدم  اور اس کی حمایت کرتا ہے۔

  • خلیج عدن میں ایک اور امریکی بحری جہاز پر میزائلی حملہ

    خلیج عدن میں ایک اور امریکی بحری جہاز پر میزائلی حملہ

    Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۹

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ خلیج عدن میں امریکی بحریہ کے ایک جہاز کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا گیا۔

  • غزہ میں صیہونیوں کو ہرگز کوئی کامیابی حاصل نہیں ہوگی، صیہونی حکومت کو القسام بریگيڈ کا پیغام

    غزہ میں صیہونیوں کو ہرگز کوئی کامیابی حاصل نہیں ہوگی، صیہونی حکومت کو القسام بریگيڈ کا پیغام

    Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۵

    فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے اتوار کی رات اپنے ایک پیغام میں صیہونی حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کو ہرگز کوئی کامیابی حاصل نہیں ہو سکتی۔

Show More
خاص خبریں
  • آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    ۱۵ hours ago
  • آبنائے ہُرمُز پر پوری طرح سے ہمارے جوانوں کا کنٹرول ہے: سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر میجر جنرل مصطفیٰ ایزدی

  • جارح کی پشیمانی تک ہماری مزاحمت جاری رہے گی: ٹرمپ کے بیان پر صدرِ ایران کا ردعمل

  • لبنان کے خلاف غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، تازہ بمباری میں 27 افراد شہید

  • ایران کے اقتدار اعلیٰ کی خلاف ورزی پر اسلامی ممالک کے ذمہ دارانہ رد عمل کی ضرورت: سید عباس عراقچی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS