-
سیاسی پروگرام گردوپیش (غزہ کے حوالے سے تازہ ترین خبریں)
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۶نشر ہونے کی تاریخ 2023/12/28
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۹نشر ہونے کی تاریخ 2023/12/28
-
اسرائیلی کی ریزرو فورس کی دردناک صورتحال
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۹صیہونی فوج کی ریزرو فورسز کی ایک خاتون اہلکار لیور موشایو جو چند روز قبل تک غزہ کے علاقے الشجاعیہ میں تعینات تھیں، کہتی ہیں کہ وہ شدید مالی مشکلات کا شکار ہیں اور یہ نہیں جانتی کہ کس طرح اپنا کام پورا کریں، ان کے پاس اپنی بیٹی کے لیے پاوڈر دودھ خریدنے کی توانائی بھی نہيں ہے۔
-
پھر بے عزت ہوئے نیتن یاہو، فوجیوں نے دکھایا باہر کا راستہ
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۵زخمی اسرائیلی فوجیوں نے نیتن یاہو کو اپنے کمرے میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی۔
-
فلسطین کی تازہ ترین صورتحال، شہداء کی تعداد 21 ہزار 110 ہوگئی
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۲غزہ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت بدستور جاری ہے جس میں مزید200 فلسطینی شہید ہوئے۔
-
المغازی کیمپ میں انسانیت نے دم توڑ دیا، صیہونی ذرائع کا اعتراف
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۱صیہونی حکومت نے فلسطین کے المغازی کیمپ کے خوفناک جرائم کا اعتراف کیا ہے۔
-
اسرائیلی جارحیت کے خلاف امریکہ کے وزیر جنگ اور قومی سلامتی کے مشیر کی رہائشگاہوں کے سامنے زبردست احتجاج
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۱فلسطین کے حامی دسیوں مظاہرین نے امریکہ کے وزیر جنگ اور قومی سلامتی کے مشیر کی رہائشگاہوں کے سامنے اجتماع کیا جبکہ لندن اور کیوبا کے عوام نے بھی فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔
-
اسرائیلی فوج حماس کے رہنما یحیی السنوار کو ڈھونڈ نکالنے میں ناکام
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۰غزہ میں تحریک حماس کے سربراہ یحیی السنوار کو ڈھونڈ نکالنا اسرائیلی فوج کے لئے ایک بڑا چیلنج بن گیا ہے ۔ یحیی السنوار کو طوفان الاقصی کا ماسٹرمائنڈ سمجھا جا رہا ہے۔
-
قیدیوں کے تبادلے کے بارے میں تل ابیب کو حماس سے بےجا توقع
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۹غاصب صیہونی حکومت نے قیدیوں کے تبادلے کے لئے حماس کےساتھ سمجھوتہ طے پانے کی امید ظاہر کی ہے۔
-
غزہ میں صیہونی حملوں کا دائرہ پھیلنے پر اقوام متحدہ کی تشویش
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۵غزہ کے عام شہریوں کے خلاف اسرائیل کی جارحیت میں تیزی آنے پر اقوام متحدہ نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔