SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غزہ

  • فلسطین کی صورتحال کے حوالے سے شنگھائی تعاون تنظیم کا موقف قابل تعریف ہے: ایران

    فلسطین کی صورتحال کے حوالے سے شنگھائی تعاون تنظیم کا موقف قابل تعریف ہے: ایران

    Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۱

    ایران کے وزیر خارجہ نے فلسطین کی صورتحال کے حوالے سے شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل کے موقف کو قابل تعریف بتایا ہے۔

  • صدر ایران کا پوپ فرانسس کے نام  پیغام، غزہ پر حملے فوری طور پر بند کرانے پر تاکید

    صدر ایران کا پوپ فرانسس کے نام پیغام، غزہ پر حملے فوری طور پر بند کرانے پر تاکید

    Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۲

    صدر ایران نے پوپ فرانسس کے نام کرسمس کی مناسبت سے اپنے پیغام میں غزہ پر حملے فوری طور پر بند کرانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • حماس: غزہ میں دشمن کو بھاری جانی قیمت چکانی پڑی ہے

    حماس: غزہ میں دشمن کو بھاری جانی قیمت چکانی پڑی ہے

    Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۰

    حماس نے کہا ہے کہ صیہونی وزیر اعظم نتین یاہو جنگ غزہ کو اپنی حکومت کا دورانیہ بڑھانے کے لئے طول دے رہے ہیں۔

  • غزہ پر وحشیانہ صیہونی بمباری، 70 سے زائد فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

    غزہ پر وحشیانہ صیہونی بمباری، 70 سے زائد فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

    Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۴

    غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے اتوار کی رات کے وحشیانہ حملوں میں 70 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔

  • اسرائیلی فوجیوں میں خودکشی کے رجحان میں اضافہ

    اسرائیلی فوجیوں میں خودکشی کے رجحان میں اضافہ

    Dec ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۸

    اسرائیلی اخبار "یدیوت احارونوت" نے غاصب اسرائیلی فوجیوں میں خودکشی کے رجحان میں اضافے کی خبر دی ہے۔

  • غزہ کی جنگ کا خطرناک دن، جنگ کی بھاری قیمت ادا کرنی پڑ رہی ہے، اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو

    غزہ کی جنگ کا خطرناک دن، جنگ کی بھاری قیمت ادا کرنی پڑ رہی ہے، اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو

    Dec ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۱

    غاصب اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے غزہ جنگ میں اپنے فوجیوں کی ہلاکت میں اضافے کے پیش نظر کہا ہے کہ اسرائیل کو غزہ جنگ کی بھاری قیمت ادا کرنی پڑ رہی ہے۔

  •  سیاسی پروگرام گردوپیش (‏غزہ کے حوالے سے تازہ ترین خبریں)

    سیاسی پروگرام گردوپیش (‏غزہ کے حوالے سے تازہ ترین خبریں)

    Dec ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۶

    نشر ہونے کی تاریخ 2023/12/24

  • غزہ میں فوجیوں کی ہلاکت سے پریشان ہے اسرائیل

    غزہ میں فوجیوں کی ہلاکت سے پریشان ہے اسرائیل

    Dec ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۸

    صیہونی حکومت کے خبر رساں ذرائع نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ میں استقامتی مجاہدین کے ہاتھوں 13 اعلیٰ فوجیوں اور فوجی افسران کی ہلاکت کی خبر دی ہے اور اس واقعے کو اسرائیل اور اس کی فوج کے لیے ایک المیہ قرار دیا ہے۔

  • فلسطینی مجاہدوں کی زبردست کارروائی، 42 اسرائیلی فوجی زخمی

    فلسطینی مجاہدوں کی زبردست کارروائی، 42 اسرائیلی فوجی زخمی

    Dec ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۱

    فلسطین کے مختلف علاقوں میں استقامتی محاذ کے مجاہدین قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں سے نبرد آزما ہیں۔

  • بالآخر اسرائیلی فوج نے اپنے 13 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی

    بالآخر اسرائیلی فوج نے اپنے 13 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی

    Dec ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۱

    غاصب اسرائیلی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹے میں فلسطینی مجاہدین کے ساتھ لڑائي میں اپنے 13 فوجیوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کردی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    ۱۰ hours ago
  • آبنائے ہُرمُز میں امریکی اسمارٹ آبدوز پر سپاہ پاسداران کا قبضہ

  • اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس شروع، عالمی نظام پر اعتماد بحال کرنے پر زور

  • بنگلہ دیش: ملک خسرہ کی زد میں، 6 ماہ میں 1 ہزار بچّے جاں بحق

  • ہندوستان: ایس آئی آر کا شاخسانہ ’بھارت رتن‘ ایوارڈ یافتہ سائنس داں سی این آر راؤ کو بھی ثابت کرنی ہوگی اپنی شہریت، نوٹس جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS