-
اسرائیل مر چکا ہے، ہسپانوی رکن پارلیمنٹ
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۱یورپی پارلیمنٹ کے ہسپانوی رکن کا کہنا ہے اسرائیل مر چکا ہے۔
-
فلسطینیوں کے درمیان حماس کی مقبولیت میں اضافہ
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۴ایک سروے کے مطابق ، فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے لئے، فلسطینیوں کی حمایت میں اضافہ ہوا ہے۔
-
امریکی اتحاد سے ہم ڈرتے نہیں، یمنیوں کا اعلان
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۱یمن کے مختلف علاقوں میں عوام نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرے کئے اور اعلان کیا کہ انہيں امریکی اتحاد سے بالکل ڈر نہيں لگتا۔
-
عراق نے ایندھن کے ساتھ پہلا تیل بردار بحری جہاز غزہ کے لئے روانہ کیا
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۸غزہ کے لئے ایندھن لے کر عراق کا پہلا تیل بردار بحری جہاز بصرہ کی خور الزبیر بندرگاہ سے سوئز چينل کی سمت روانہ ہو گيا ہے۔
-
غزہ پٹی کے شہیدوں کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز کرگئی
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۷فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کے حملے کے آغاز سے اب تک فلسطینی شہیدوں کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
سامعین کے خطوط پر مبنی پروگرام - بزم دوستاں ( فلسطین کے تناظر میں )
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۵نشر ہونے کی تاریخ 2023/12/22
-
غاصبوں کے سامنے نہیں جھکیں گے، جہاد اسلامی فلسطین
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۵جہاد اسلامی فلسطین نے اعلان کیا ہے کہ غاصبوں کے سامنے نہیں جھکیں گے اور سفید پرچم بھی بلند نہیں کریں گے۔
-
مظلوم فلسطینی عوام کے خلاف جاری وحشیانہ جرائم کی وجہ امریکی حمایت
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۵او آئی سی کے رکن ملکوں کی پارلیمانی نشست میں مظلوم فلسطینی عوام کے خلاف جاری وحشیانہ جرائم کی وجہ غاصب صیہونی حکومت کے لئے امریکی حمایت کو قرار دیا گیا۔
-
دشمن کی 720 فوجی گاڑیاں تباہ، القسام بریگیڈ
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۰تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ اب تک ہم دشمن کی سات سو بیس فوجی گاڑیاں تباہ کرچکے ہيں۔
-
اسرائیل کی غزہ میں شکست، خونخوار گولانی بريگیڈ کی پسپائی
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۳عبرانی میڈیا نے 60 دن کی لڑائی اور بھاری نقصان اٹھانے کے بعد گولانی بریگیڈ کے غزہ سے انخلاء کی اطلاع دی۔