-
اسرائیلی فوجیوں نے دسیوں بے گھر اور زخمی فلسطینیوں کو زندہ دفن کردیا
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۴موصولہ رپورٹ کے مطابق غاصب اسرائیلی فوجیوں نے غزہ میں ایک اور انسانیت سوز کارروائی کرتے ہوئے دسیوں بے گھر اور زخمی فلسطینیوں کو زندہ دفن کردیا ہے۔
-
نیوز ڈیسک، ہفتہ 16 دسمبر
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۶نشر ہونے کی تاریخ 16/ 12/ 2023
-
سیاسی پروگرام گردوپیش (غزہ کے حوالے سے تازہ ترین خبریں)
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۰نشر ہونے کی تاریخ 2023/12/16
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۹نشر ہونے کی تاریخ 2023/12/16
-
ریڈیو تہران کا پروگرام آج کا ایران
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۹نشر ہونے کی تاریخ 2023/12/16
-
اسرائیلی فوجیوں پر حماس کا خوف طاری، اپنے ہی تین قیدیوں کو مار دیا
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۳میڈیا رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ غاصب اسرائیلی فوجی اتنے ڈرے ہوئے ہیں کہ انہوں نے اپنے ہی تین قیدیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
اسرائیل کےلئے اسلحے کی سپلائی کی مخالفت میں امریکی شہریوں کے مظاہرے
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۷امریکی شہریوں نے ایک اسلحہ ساز کمپنی کی عمارت کے سامنے احتجاجی مظاہرے کئے ہیں۔
-
جوزف بورل: جنگ غزہ کے سلسلے میں یورپی ممالک میں مشترکہ موقف کا فقدان ہے
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۳یورپی کونسل اپنے دو روزہ اجلاس میں غزہ کے سلسلے میں کسی اتفاق رائے تک نہیں پہنچ سکے۔
-
ابوعبیدہ: غزہ میں فلسطینی مجاہدین کے حملے میں مزید 36 صیہونی فوجی ہلاک
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۳حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے ٹیلیگرام پر ایک پیغام جاری کرکے بتایا ہے کہ اس بریگیڈ کے سپاہیوں نے صیہونی حکومت کے چھتیس فوجیوں کو ہلاک کیا ہے۔
-
اسرائیل اور اس کے حامیوں کو یمن کا انتباہ، یمن کی مسلح افواج کی کارروائیاں جاری رہیں گی
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۵تحریک انصار اللہ نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کو نقصان پہنچانے کے لئے یمن کی مسلح افواج کی بڑی کارروائیاں جاری رہیں گی۔