-
ایران کا یورپی یونین سےمطالبہ: غزہ پر حملے مستقل طور پر بند ہوں
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی اور سیکورٹی امور کے سربراہ سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے مستقل طور پر بند کرانے کے لئے موثر اقدامات کئے جائيں۔
-
غزہ کی ابتر صورتحال، غزہ بھیجی جانے والی امداد ناکافی
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۹غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
حماس کو ختم کرنا ہرگز ممکن نہیں، فلسطینی اتھارٹی کے وزیر اعظم
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۷فلسطینی اتھارٹی کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ حماس فلسطین کا حصہ ہے اور اس کو ختم کرنا ہرگز ممکن نہیں ہے۔
-
9 دن میں سینکڑوں اسرائیلی فوجی ہلاک
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۵حماس کے ایک سینئر رکن نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے بعد 9 دن میں غاصب اسرائيل کے سینکڑوں فوجیوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔
-
اسرائیلی چینل نے بتایا، غزہ پر کب تک جاری رہیں گے حملے
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۶ایک اسرائیلی چینل کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کے شدید حملے اگلے دو ماہ تک جاری رہیں گے۔
-
سیاسی پروگرام گردوپیش (غزہ کے حوالے سے تازہ ترین خبریں)
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۶نشر ہونے کی تاریخ 2023/12/10
-
حزب اللہ نے صیہونی حکومت کی اینٹ سے اینٹ بجا دی
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۱حزب اللہ نے مقبوضہ علاقوں میں صیہونی فوج کے متعدد ٹھکانوں پر حملے کئے ہیں۔
-
غزہ جنگ میں اسرائیل کے اہداف کیا ہیں، اردن کے وزیر خارجہ کا اہم انکشاف
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۹اردن کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے اہداف غزہ سے آگے ہیں۔
-
جنگ غزہ: مزید 5 صیہونی فوجی ہلاک
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۷فلسطینی مجاہدین قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں کا مردانہ وار مقابلہ کر رہے ہیں۔
-
بنیامین نیتن یاہو اور اس کی کابینہ قاتل ہے: صیہونی مظاہرین
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۸مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں میں صیہونیوں نے نیتن یاہو اور ان کی کابینہ کے خلاف مظاہرے کئے۔