-
جولان کے پہاڑی علاقوں تک پہنچے روسی فوجی، اسرائیل کو دیا اہم پیغام
Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹ترک میڈیا نے منگل کے روز مقبوضہ جولان کی پہاڑیوں کے قریب روسی فوجیوں کی موجودگی اور صیہونی حکومت کو پیغام بھیجنے کی اطلاع دی ہے۔
-
یہودی خاخام نے نیتن یاہو کو کافر قرار دے دیا
Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۱ایک یہودی خاخام نے ایک ٹی وی پروگرام میں صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کو کافر قرار دیا ہے۔
-
صیہونی دشمن غزہ میں تحریک مزاحمت کے مقابلے میں جھکنے پر مجبور ہوا: حزب اللہ لبنان
Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۷حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن شیخ نبیل قاووق نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن غزہ میں تحریک مزاحمت کے مقابلے میں جھکنے پر مجبور ہو گیا ہے۔
-
طوفان الاقصی میں 1500 فوجی اور غیرفوجی صیہونی مارے گئے: غاصب اسرائیلی فوج کا اعتراف
Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۰صیہونی حکومت کی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ طوفان الاقصی آپریشن کے دوران ایک ہزار سے زیادہ فوجی اور غیرفوجی صیہونی مارے گئے ہیں ۔
-
اٹلی میں غزہ کے بچوں کی یاد میں جلسہ (ویڈیو)
Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۸اٹلی کے دارالحکومت روم میں غزہ کی پٹی کے شہید فلسطینی بچوں کی یاد میں ایک اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔
-
غزہ میں 56000 خاندان بےگھر
Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۲فلسطین کی وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق غزہ پٹی میں چھپن ہزار خاندان بے گھر ہوگئے ہیں۔
-
مزید فلسطینی صیہونیوں کی قید سے آزاد
Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۴غاصب صیہونی حکام نے صیہونی قیدیوں کے ساتھ فلسطینی قیدیوں کے تبادلے کے سمجھوتے کے چوتھے مرحلے پر عمل درآمد کے دائرے میں منگل کی صبح تینتیس فلسطینی قیدیوں کو رہا کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
نیتن یاہو کو سیاسی بغاوت کا خوف
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۹غاصب اسرائیل کی حکمراں جماعت لیکڈ پارٹی کے ایک سینیئر رکن نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو اپنی ساتھی جماعت کے ارکان کی جانب سے سیاسی بغاوت کا خوف لاحق ہے۔
-
غزہ جنگ بندی میں دو دن کی توسیع کردی گئی ہے
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۰قطر کی وزارت خارجہ اور تحریک حماس نے اطلاع دی ہے کہ غزہ جنگ بندی میں دو دن کی توسیع کردی گئی ہے۔
-
نیوز ڈیسک، پیر27 نومبر
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۹نشرہونے کی تاریخ 27/ 11/ 2023