SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غزہ

  • صیہونی جنگی طیاروں نے پھر لبنان پر حملہ کیا

    صیہونی جنگی طیاروں نے پھر لبنان پر حملہ کیا

    Oct ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۷

    غاصب صیہونی ٹولے نے ایک بار پھر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لبنان پر شدید بمباری کی ہے۔

  • صمود فلوٹیلا کے کچھ گرفتار کارکنوں نے  بھوک ہڑتال شروع کر دی

    صمود فلوٹیلا کے کچھ گرفتار کارکنوں نے بھوک ہڑتال شروع کر دی

    Oct ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۴

    صیہونی دہشتگردوں کے ہاتھوں اغوا کئے گئے صمود فلوٹیلا میں شامل بعض کارکنوں نے بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔

  • وسیع مخالفت کے بعد پاکستانی وزیر خارجہ کی صفائی، ٹرمپ نے جن 20 نکات کا اعلان کیا ہے وہ ہمارے نہیں، ہم اسرائیل مخالف ہیں

    وسیع مخالفت کے بعد پاکستانی وزیر خارجہ کی صفائی، ٹرمپ نے جن 20 نکات کا اعلان کیا ہے وہ ہمارے نہیں، ہم اسرائیل مخالف ہیں

    Oct ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۶

    پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جن 20 نکات کا اعلان کیا ہے وہ ہمارے نہیں ہیں۔ یہ ڈرافٹ من و عن نہیں ہے، اس میں تبدیلی کی گئی ہے۔

  • صمود امن فلوٹیلا کو نشانہ بنائے جانے کے خلاف وسیع مظاہرے, جہازوں پر موجود 473 امن کارکنوں کو دہشت گرد اسرائیل نے بھیجا جیل

    صمود امن فلوٹیلا کو نشانہ بنائے جانے کے خلاف وسیع مظاہرے, جہازوں پر موجود 473 امن کارکنوں کو دہشت گرد اسرائیل نے بھیجا جیل

    Oct ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۹

    الصمود ورلڈ فلوٹیلا میں شامل زیادہ تر جہازوں پر صیہونی حکومت کے غیرقانونی قبضے کے بعد، صیہونی حکومت نے ان جہازوں پر موجود 473 امن کارکنوں کو کتسیعوت جیل منتقل کردیا ہے۔

  • صیہونی جارحیت: امدادی فلوٹیلا پر حملہ، کئی کشتیوں پر قبضہ، کارکن زیرِ حراست

    صیہونی جارحیت: امدادی فلوٹیلا پر حملہ، کئی کشتیوں پر قبضہ، کارکن زیرِ حراست

    Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۰

    جارح صیہونی فوج نے غزہ کے لیے امداد لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملہ کر کے کئی جہازوں اور کشتیوں پر قبضہ کرلیا اور متعدد کارکنوں کو حراست میں لے لیا ہے۔

  • "عالمی صمود کارواں" پر اسرائيل کا حملہ ، یورپ میں غم و غصہ اور عالمی مذمت+ویڈیو

    Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۸

    اسرائیلی فوج نے غزہ کی حمایت میں یورپ کے سب سے بڑے بحری بیڑے کو ساحل سے 75 میل دور ہی روک لیا، جس کی عالمی سطح پر مذمت اور یورپ میں وسیع پیمانے پر احتجاج کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

  •  الصمود بحری کاروان آزادی پر اسرائیلی حملہ دہشت گردانہ اقدام ہے : ایران

    الصمود بحری کاروان آزادی پر اسرائیلی حملہ دہشت گردانہ اقدام ہے : ایران

    Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۰

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے الصمود بحری کاروان آزادی پر اسرائیلی حملے کو انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی اور دہشت گردانہ اقدام قرار دیا ہے -

  • الصمود بین الاقوامی  بحری کاروان آزادی نے ہنگامی حالت کا اعلان کردیا

    الصمود بین الاقوامی  بحری کاروان آزادی نے ہنگامی حالت کا اعلان کردیا

    Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۲

    غزہ جانے والے الصمود بین الاقوامی بحری کاروان آزادی نے ہنگامی صورتحال کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اسرائیلی جنگی جہاز کاروان آزادی میں شامل جہازوں سے صرف چند سو میٹر کے فاصلے پر ہیں۔

  • غزہ کی امیدوں کا سفیر، کاروانِ صمود دشمن کی نظروں میں

    غزہ کی امیدوں کا سفیر، کاروانِ صمود دشمن کی نظروں میں

    Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۰

    غزہ کی نجات کے لئے تشکیل پانے والا بین الاقوامی انسانی بحری کاروان صمود اب خطرناک علاقے میں داخل ہو گیا ہے اور غاصب صیہونی ٹولے نے اپنے ڈرون تیاروں سے اس کی فضائی نگرانی شروع کر دی ہے۔

  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے

    غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے

    Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۸

    غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے اور ان حملوں میں دوسو اکتیس فلسطینیوں کے شہید اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

    روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

    ۴۵ minutes ago
  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

  • کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی کا ٹرمپ کو سخت انتباہ

  • ہندوستان: مہاتما گاندھی کے ہاتھ سے لکھے خطوط کا مجموعہ 17 لاکھ ڈالر میں نیلام

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS