-
غزہ میں شہید ہونے والوں کی کل تعداد پینسٹھ ہزار سے زائد
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۲غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت جاری ہے اورجنگ کے آغاز سے اب تک غزہ میں شہید ہونے والوں کی کل تعداد پینسٹھ ہزار تین سو بیاسی ہو گئی ہے۔
-
عالمی ممالک کا متحدہ مؤقف: غزہ میں جنگ کا خاتمہ اور انسانی امداد کی فراہمی ضروری
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۶دنیا بھر کے ممالک کی ایک بڑی تعداد نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے جس میں غزہ میں جنگ کو فوری طور پر ختم کرنے اور مریضوں کو علاج کے لیے مغربی کنارے تک رسائی کی سہولت فراہم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
-
شام کے لیے امریکی نمائندے کی اسرائیلی وزیر اعظم کو کھلی چھوٹ
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۹شام کے لیے امریکہ کے خصوصی ایلچی نے صیہونی حکومت کا بھرپور دفاع اور حمایت کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے لیے سرحدیں اور ریڈ لائنز کوئی معنی نہیں رکھتیں اور وہ جو چاہیں گے کریں گے۔
-
انداز جہاں: فلسطین کی حمایت میں عالمی لہر
Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۳نشر ہونے کی تاریخ: 22-09-2025
-
اقوام متحدہ کا برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے اقدام کا خیر مقدم
Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۷اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا کی طرف سے فلسطین کی آزاد ریاست کو تسلیم کرنے کے اقدام کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
غزہ میں شہدا کی تعداد 65280 سے تجاوز کرگئی
Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۹غزہ کی پٹی پر جارح صیہونی حکومت کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے اور جنگ کے آغاز سے اب تک شہید ہونے والوں کی مجموعی تعداد پینسٹھ ہزار دو سو تراسی ہوگئی ہے۔
-
انداز جہاں: ہندوستان میں "آئی لو محمد " کمپین
Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۱نشر ہونے کی تاریخ: 21-09-2025
-
صیہونی حکومت کی ریشہ دوانیاں جاری ، شام پر بھی پھر حملہ
Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۶خبر رساں ذرائع کے مطابق صیہونی فوج نے ایک بار پھر شام کے علاقوں پر حملہ کیا ہے۔
-
ایک فلسطینی کی ٹوکیو ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شرکت، غزہ کی مظلومیت بیان کی
Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۲جاپان میں منعقدہ ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں حصہ لینے والے ایک فلسطینی رنر نے مقابلے میں اپنی شرکت کو امید اور استقامت کا پیغام قرار دیتے ہوئے کہا کہ غزہ میں صیہونی دشمن کے حملوں کے دوران آٹھ سو سے زائد فلسطینی کھلاڑی شہید ہو چکے ہیں، اور تقریباً تین سو کھیلوں کے مراکز اور اسٹیڈیم کو تباہ کر کے قبرستانوں میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔
-
ایرانی صدر کا نیویارک دورہ، اقوام متحدہ کی جنرل اسبملی میں گونجے گی غزہ کے مظلوموں کی آواز
Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۳صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان منگل کے روز نیویارک جا رہے ہیں۔